by Pray Admin | Jun 28, 2024 | Taveezat
اگر آپ کا کاروبار پہلے بہت ہی وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا تھا۔ اس میں برکت بھی تھی اور خوب منافہ بھی ہوتا تھا۔ مگر جب سے آپ کے گرد حسد کرنے والے افراد اکٹھے ہوئے ہیں۔ آپ کا کاروبار دن بدن تباہی کی جانب بڑھتا جا رہا ہے۔ کاروبار میں نقصانات شروع ہو گئے ہیں۔ جو پیسہ گھر میں...
by Pray Admin | Jun 28, 2024 | Taveezat
غصہ ایک ایسی شے ہے جو ہنستے بستے گھروں کو دنوں میں اجاڑ دیتا ہے۔ رشتوں کو توڑ دیتا ہے۔بے حد نقصان کا باعث بنتا ہے۔ غصہ اگر شوہر میں ہو تو بیوی کی زندگی اچیرن ہو جاتی ہے۔ ایسے شوہر پھر بلاوجہ ہی بیوی پر پابندیاں لگاتے ہیں کبھی اس سے ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ میکے جانے سے...
by Pray Admin | Jun 28, 2024 | Taveezat
جن والدین کے بچے بار بار بیمار ہو جاتے ہیں اور جلدی سے ٹھیک نہیں ہوتے۔خصوصا وہ بچے جو پیدائش کے بعد سے لے کر دو دو تین تین سال تک بیمار ہی رہتے ہیں۔ رات کو سوئے ہوئے ڈرتے ہیں۔ ضد بہت کرتے ہیں۔والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ گھر کے کسی مخصوص حصے دیوار یا چھت کی جانب دیکھ کر...
by Pray Admin | Jun 28, 2024 | Taveezat
اگر آپ کی پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہے۔ درد ہے۔جلن ہوتی ہے۔قطروں کی صورت میں پیشاب ا ٓتا ہے یا پھر پیشاب بار بار بند ہو جاتا ہے جس کے لیے آپ نے بہت ساری ادویات استعمال کی ہیں بہت علاج بھی کروائے ہیں مگر پیشاب کی تکلیف ختم نہیں ہوتی۔ رات کو بار بار پیشاب آنے سے آپ کی...
by Pray Admin | Jun 27, 2024 | Taveezat
ہمارے روحانی سینٹر میں بہت بڑی تعداد میں دمہ یا استما کے مریضوں کے کیس دعا اورتعویز کے لیے آتے ہیں جن میں زیادہ تر وہ مریض شامل ہیں جن پر بہت ہی شدید دم کا حملہ ہوتا ہے۔ اس وقت ان کے ہونٹ یا ہاتھ نیلے ہو رہے ہوتے ہیں غنودگی، چکر آنا اور نڈھالی جیسی علامات ظاہر ہو رہی...
by Pray Admin | Jun 27, 2024 | Taveezat
بعض افراد جب کسی سٹریس یا پریشانی میں ہوتے ہیں تب وہ شراب پینا شروع کر دیتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ اس لیے شراب پیتے ہیں کہ ان کا اٹھنا بیٹھنا ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو کہ طرح طرح کے جرائم برائیوں اور گناہوں میں ملوث ہوتے ہیں۔ اس لیے ایسے لوگوں سے دوستی رکھنا یا ان کی صحبت...