by Pray Admin | Jun 25, 2024 | Taveezat
ہماری روحانی سینٹر میں سب سے زیادہ ایگزائٹی ڈپریشن او سی ڈی پینک، اٹیک، وہم، وسوسے، شیطانی خیالات، کا شکار افراد رابطہ کرتے ہیں۔ جو لمبے عرصے سے ڈپریشن اور ذہنی سکون کی ادویات لے رہے ہوتے ہیں۔ مگر شروع میں تو میڈیسن ہو جاتی ہیں اسی وجہ سے ایسے افراد کی سوشل لائف پرسنل...
by Pray Admin | Jun 25, 2024 | Taveezat
بعض شوہر اور ساس بہت ہی اچھی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ہر لحاظ سے بہو کو اچھا رکھا ہوتا ہے۔ کھانے پینے کی روپے پیسے کی کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی مگر بہو ساس اور شوہر کی شرافت کا فائدہ اٹھاتی ہے۔ ہر وقت ان سے لڑتی جھگڑتی ہے۔ بات بات پر تانے دینا اور اپنے رشتہ داروں کی...
by Pray Admin | Jun 25, 2024 | Taveezat
اگر آپ بہت ہی لمبے عرصے سے مسلسل اپنی زندگی میں ناکامیوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔ آپ کا کوئی کام ہوتا ہی نہیں ہے،پریشانیاں بہت ہیں،کاروبار نہیں چلتا،شاری تک بات پہنچتے پہنچتے رک جاتی ہے، قرض بہت ہو گیا ہے، آپ کی کمیشن والی جاب ہے۔ مگر دوسروں کا کمیشن بن جاتا ہے اور...
by Pray Admin | Jun 25, 2024 | Taveezat
اگر آپ کی زندگی میں اس قدر پریشانیاں ہیں کہ آپ کے دل سے خوشی کے جذبات ہی ختم ہو چکے ہیں۔ اسی لیے نہ آپ کا کسی فنکشن میں جانے کو دل کرتا ہے۔ نماز اور عبادت میں بھی دل نہیں لگتا۔ہر وقت آپ کا موڈ خراب رہتا ہے۔ صحت دن بدن گرتی جا رہی ہے۔ ذہنی پریشانیوں نے آپ کو اندر سے...
by Pray Admin | Jun 25, 2024 | Taveezat
اگر آپ کسی بھی انسان سے اپنی کوئی بھی جائز بات منوانا چاہتے ہیں۔ مگر وہ کسی صورت بھی آپ کی ہاں میں ہاں ملانے کو تیار نہیں ہے۔ وہ خواہ کوئی کاروباری ڈیلنگ کا معاملہ ہے، ایمپلائی باس سے اپنی کوئی جائز بات منوانا چاہتا ہے۔ کسی رشتے کے لیے والدین کو راضی کرنا مقصد ہو، کسی...
by Pray Admin | Jun 24, 2024 | Taveezat
زبان میں لکنت یا رک رک کر بولنے کا پرابلم اگر کسی بھی عمر کے افراد کے لیے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔ اور ہر طرح کے علاج و ادویات کے استعمال کے بعد بھی زبان میں روانی نہیں آرہی۔ تو سورۃ شوریٰ کا تعویز اللہ کے کرم سے آپ کی اس مشکل کو فوری حل کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر...