Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Rohani Ilaj | Zidi Bacho K Liye Wazifa

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Rohani Ilaj | Zidi Bacho K Liye Wazifa

اگر آپ کا بچہ ضدی ہو گیا ہے۔نافر مان اور بدتمیز ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ کو آنکھیں دکھاتا ہے اور آپ پر چیختا ہے۔یا رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتا ہے تو ممکن ہے کہ بچے پر بری نظر کے اثرات ہوں۔لہٰذا بری نظر سے بچاؤکے لئے آپ کے ساتھ وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے یا...