آج کی وڈیو ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ کے ساتھ اللہ پاک کا ایک ایسا نام شئیر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کا چہرہ چاند جیسا ہو جائے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ اول و آخردرود پاک پڑھنے کے بعد یَا کِرِیْمٗ آپ نے رات کو سوتے وقت 100 مرتبہ پڑھنا ہے۔اور ہا تھوں پے دم کر کے چہرے پر پھیرنا ہے۔40 دن تک یہ عمل کرنا ہے۔40 دن کے اندر اندررنگ دودھ جیسا گورا اور چہرا چمکدار ہو جائے گا انشاء اللہ۔یہ عمل مرد و عورت دونوں کے لئے مفید ہے۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ چہرے کی بدصورتی کی وجہ نظر بد یا کالا جادو ہے تو کالے جادو کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں اسم اعظم یَا کِرِیْمُ اور سورہ البقرہ کے نقش بھی موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615