اگر آپ سوتے وقت ڈر جاتے ہیں۔برے برے خواب آتے ہیں۔سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سینے پر کوئی وزنی چیز رکھی ہوئی ہے یا کوئی آپ کا گلا دبا رہا ہے۔آپ کوئی حرکت نہیں کر پاتے اور خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں اور اچانک سے آپ کی آنکھ کھل جاتی ہے۔بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جیسے کسی نے آپ کو آوزیں دے کر یا ہلا کر اٹھایا ہے اور جب آپ جاگ جاتے ہیں تو آس پاس کوئی نہیں ہوتا۔اللہ کے نبی حضور اکرم ﷺ نے زندگی کے ہر معاملے میں ہماری رہنمائی فرمائی ہے اسی طرح ہمیں سونے کے کچھ آداب اور اذکار بھی سکھائے ہیں اور ہمیں بتایا ہے کہ سونے سے پہلے بستر کو اچھی طرح جھاڑ کر صاف کر لیں اور باوضو ہو کر معوذ تین یعنی سورہ الفلق او ر سورہ الناس پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کر کے اپنے پورے جسم پر پھیر لیں۔لہٰذا آپ کو بھی چاہئے کہ سونے سے پہلے سورہ الفلق اور سورہ الناس کو پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں آپ اسی وقت تحفظ میں آجائیں گے۔لیکن اگر ان اذکار کے بعد بھی آپ کو خوف محسوس ہوتا ہے۔سینے پر دباؤ پڑتا ہے۔رات کو وسوسے آتے ہیں یا کسی کی موجود گی کا احساس ہوتا ہے تو یہ اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے کہ یہ سخت جادو یا جنات کا معاملہ ہے۔اب اگر آپ جادو کے توڑ کروانا چاہتے ہیں یا جنات کو بھگانا چاہتے ہیں تو مزید رہنمائی کے لئے ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے ان وٹس اپ نمبرزپر براہ راست رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615