اگر آپ سوتے وقت ڈر جاتے ہیں۔برے برے خواب آتے ہیں۔سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سینے پر کوئی وزنی چیز رکھی ہوئی ہے یا کوئی آپ کا گلا دبا رہا ہے۔آپ کوئی حرکت نہیں کر پاتے اور خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں اور اچانک سے آپ کی آنکھ کھل جاتی ہے۔بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جیسے کسی نے آپ کو آوزیں دے کر یا ہلا کر اٹھایا ہے اور جب آپ جاگ جاتے ہیں تو آس پاس کوئی نہیں ہوتا۔اللہ کے نبی حضور اکرم ﷺ نے زندگی کے ہر معاملے میں ہماری رہنمائی فرمائی ہے اسی طرح ہمیں سونے کے کچھ آداب اور اذکار بھی سکھائے ہیں اور ہمیں بتایا ہے کہ سونے سے پہلے بستر کو اچھی طرح جھاڑ کر صاف کر لیں اور باوضو ہو کر معوذ تین یعنی سورہ الفلق او ر سورہ الناس پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کر کے اپنے پورے جسم پر پھیر لیں۔لہٰذا آپ کو بھی چاہئے کہ سونے سے پہلے سورہ الفلق اور سورہ الناس کو پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں آپ اسی وقت تحفظ میں آجائیں گے۔لیکن اگر ان اذکار کے بعد بھی آپ کو خوف محسوس ہوتا ہے۔سینے پر دباؤ پڑتا ہے۔رات کو وسوسے آتے ہیں یا کسی کی موجود گی کا احساس ہوتا ہے تو یہ اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے کہ یہ سخت جادو یا جنات کا معاملہ ہے۔اب اگر آپ جادو کے توڑ کروانا چاہتے ہیں یا جنات کو بھگانا چاہتے ہیں تو مزید رہنمائی کے لئے ہمارے سلسلے کی ذمہ دار روحانی علاج کی ٹیم سے ان نمبرزپر براہ راست رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے، آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ کی بات نہیں مانتے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو شوہر کو آپ کی محبت میں دیوانہ بنا دے گا انشاء اللہ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلےسبحان اللہ یا...
Ek Tang Ke Dard Se Shifa Ka Qurani Ilaj
اگر آپ کی ایک ٹانگ میں شدید درد رہتا ہے جسے عرق النساء کا درد بھی کہا جاتا ہے۔تکلیف کی شدت بہت زیادہ ہے۔ہر طرح کا علاج کروایالیکن کسی بھی دوا نے اثر نہیں کیا تو اس کا علاج یہ ہو گا کہ آپ کو سورۂ الشعرا کا پاوور فل نقش دیا جائے گا۔اس نقش پر شفاء کے پاورفل روحانی...
Qurani Taweez For Negative Thoughts
اگر آپ او سی ڈی کا شکار ہیں۔وہم اور وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت برے اور منفی خیالات دماغ پر حاوی رہتے ہیں،ایک ہی کام کو بار بار کرتے ہیں۔ بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا نہاتے ہیں تواس کا روحانی علاج قرآن پاک کی رو سے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔شفاء کے لئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں...
Bar Bar Peshab Aane Ki Wajah Aur Ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ جیسا کہ پیشاب قطروں کی صورت میں آتا ہے۔ بار بار آتا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ آتا ہے۔ مثانے میں سوزش کی وجہ سے ایسا ہے یا پیشاب کی نالی میں سوزش ہے یا کڈنی پرابلم ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ...
Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہو گیا ہے۔پیشاب درد یا جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے۔تکلیف بہت زیاہ ہے۔مختلف علاج کروانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کے ساتھ قرآن پاک کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔جس میں آپ کو شفاء کی تاثیر سے...
Ande Dani Mein Pani Ki Thaliyan Ka Ilaj
جن خواتین کو انڈے دانی یعنی اووریز میں سسٹس ہوگئی ہے۔اور بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی۔ آپ نے سرجری بھی کروائی اور پانی کی تھیلیوں کو ڈرین بھی کروالیا اور روحانی عمل بھی بہت کئے ہیں لیکن کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہیں ہورہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء...
Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہے۔درد اور جلن کی شکایت ہے یا پیشاب رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے۔مثانے میں درد رہتا ہے یا کسی بھی قسم کا یورن انفیکشن ہے۔ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ کامیاب روحانی علاج شیئر کریں گے۔اس کا...
Ya Fattahu Benefits For Capricorn
اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...
Surah An Nisa Benefits For Aquarius
اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...
Jadu Ki Kaat Ka Powerful Taweez
جادو کی مختلف ٹائپس ہیں جن میں ایک ٹائپ ایسی بھی ہے جس میں کھلا پلا کر جادو کیا جاتا ہے اور دوسرے انسان کا دماغ پوری طرح جادو کرنے والے کے کنٹرول میں آجاتا ہے یاپھر وہ شخص بیمار رہنے لگتا ہے۔جس شخص پر یہ جادو چلا ہو وہ جو کچھ بھی سوچتاہے وہ جادو کرنے والے کے دماغ تک...
Chambal Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj
اگر آپ کو چنبل کی شکایت ہے اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتائیں گے کہ ک قرآن کریم میں ایک ایسی آیت موجود ہے جس کو پڑھنے سے دنوں میں ہی چنبل سے یقینی شفاء ملے گی اور نشان بھی صاف ہو ں جائیں گے انشاء اللہ۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے”واذا مرضت...
Zehni Tanao Paida Karne Wala Jadu
کالے جادو کی ایک ٹائپ ایسی ہے جو خون کو جوش دیتی ہے۔ غصہ دلاتی ہے۔ سٹریس اور اینگزائٹی کو بڑھاتی ہے۔ دماغ میں بے چینی پیدا کرتی ہے۔ جس وجہ سے وہ انسان چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر لڑتا ہے۔ شدید غصے میں آکر سامنے والے کو برا بھلا کہتا ہے۔ نیند کی کمی کا شکار ہوتا ہے۔ ہاضمے...