ناظرین آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسے لوگوں کا کامیاب روحانی علاج بتائیں گے جن کو سر میں شدید درد رہتا ہے۔ یا جن کو ادھے سر کا درد ہوتا ہے۔ اور کئی جگہوں سے علاج کروانے کے باوجود بھی مرض میں کوئی کمی نہیں آئی اور آپ میڈیسن کھا کھا کر تنگ ا ٓچکے ہیں۔ اور اس موزی بیماری سے مستقل طور پر چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے بتائے گئے روحانی علاج کو ایک بار ضرور آزمائیں کیونکہ اس علاج میں ہم آپ کو ایسا زبردست روحانی نفس دیں گےَ جس میں سورہ واقعہ آیت نمبر 19 کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہےَ
مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ادھے سر کا درد بہت ہی خطرناک ہوتا ہے۔ اس مرض کا شکار مردوں کی نسبت خواتین زیادہ ہوتی ہیں۔ یہ درد زیادہ تر انکھوں کے پیچھے یا سر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے۔ اور اس حد تک مہلک ہوتا ہے کہ اس کی وجہ سے انسانی جسم بہت سی دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ جس میں دماغی کمزوری اور جسمانی کمزوری سر فہرست ہے۔ اگر اس کا بروقت روحانی علاج نہ کروایا جائے تو دماغ کی رگیں سکڑ جاتی ہیں۔ اس کی وجہ سے جسم میں خون کا بہاؤ بھی رک جاتا ہے۔
جو کہ خطرناک حد تک نقصان کی وجہ بن سکتا ہے۔ لہذا اس مرض سے نجات کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ واقعہ کی آیت نمبر 19 کے تعویذات ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے
(لَّا یُصَدَّعوْنَ عَنْھَا وَلَا یُنْزِفُوْنَ )
ناظرین اس آیت مبارکہ کی یہ خاصیت ہے۔کہ اس کی بدولت سرمیں ہونے والی پرانی سے پرانی دردیشی کا بھی اللہ کی رحمت سے ایسے ختم ہو جاتی ہے۔جیسے کہ وہ تھی ہی نہیں ہمارے مشاہدات کے مطابق اب تک بے شمار ایسے مریض بھی نقش سورہ واقعہ کی بدولت اللہ کی رحمت سے شفاء پاچکےہیں۔
جنہیں 10 سال سے درد شقیقہ کا مرض لاحق تھا۔مگر اللہ کی ذات نے انہیں ایسی کامل شفا عطا فرمائی ہے کہ انہیں اس مرض سے مکمل چھٹکارا حاصل ہوا جیسا کہ چند ماہ پہلے ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون کی کا ل موصول ہوئی جس کا کہنا تھا کہ پچھلے کئی سالوں سے میرے سر میں شدید درد رہتا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ یہ درد مجھے عموما صبح یا شام کے وقت ہوتا ہے۔ جس کی شدت حد سے زیادہ ہوتی ہے اور سر پھٹنے لگتا ہے۔لیکن دو سے تین گھنٹوں بعد اس کی شدت میں کمی
جاتی ہے مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ درد مجھے مستقل رہنے لگا ہے اس کی رپورٹس اور علاج بھی کافی کروایا۔لیکن اس کے باوجود کوئی فرق نہیں پڑا درد کی وجہ سے میری زندگی اجیرن ہو چکی ہے اس لیے میری آپ سے درخواست ہے کہ میرے اس مرض کا علاج کیا جائے۔ تاکہ میری زندگی سکون میں ا ٓسکے تو اس کو بھی سورہ واقعہ کی آیت نمبر 19 کا روحانی نقش اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا گیا۔ اس کے علاوہ اس کے نام کا اسم اعظم بھی اسے ارسال کیا گیا جس کی اسے پابندی سے تسبیح کرنے کی تلقین کی گئی۔اللہ کے فضل و کرم سے اور روحانی نقش کی برکت سے وہ خاتون بالکل تندرست ہو گئی ناظرین یہ ساری کرامات اور برکتیں سورہ واقعہ کی اس آیت کی ہیں
اور اس میں اتنی روحانی تاثیر ہے کہ مرض جتنا بھی پرانا اور بگڑا ہوا ہی کیوں نہ ہو انشاء اللہ پوری طرح سے ختم ہو جائے گا ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے افراد بھی اس نقش سے فیض یاب ہو چکے ہیں۔جو دماغی کمزوری بھولنے کی بیماری نیند نہ آنا ڈپریشن سٹریس یا بے چینی کا شکار تھے وہ بھی نقش سورہ واقعہ کی روحانی برکات سے اللہ کی رحمت سے شفا پا چکے ہیں یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj
پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ناف میں تکلیف اور پیریڈ کے دوران شدید درد خواتین میں ہو نے والے پیچیدہ مسائل ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی کمزوری اور بے چینی کا سبب بنتا ہے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اکثر خواتین مختلف علاج کرواتی ہیں، دوائیاں لیتی ہیں اور آرام کی...
Symptoms And Treatment Of Likoria
لیکوریا اور پی سی او ایس خواتین میں ایسے عام مگر تکلیف دہ مسائل ہیں جو نہ صرف ماہواری کو بیقاعدہ کرتے ہیں بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ مسائل جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ اور روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں...
Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی کی رسولیاں وہ مسئلہ ہے جو اکثر خواتین کو بار بار تکلیف، کمزوری اور بیچینی میں مبتلا کرتا ہے۔ کئی دفعہ آپریشن کے باوجود رسولیاں دوبارہ بن جاتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ بعض کیسز میں سرجری بھی مکمل حل نہیں بن پاتی۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کا دو...
Slow Baby Growth In Pregnancy
حمل میں بچے کی گروتھ رک جانا یا ہارٹ بیٹ نہ آنا ہر والدین کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور خوفناک لمحہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی دباؤ اور خوف کا سبب بھی بنتا ہے۔ کئی جوڑے ڈاکٹرز سے علاج کرواتے ہیں، مگر بعض اوقات نتائج مایوس کن رہ جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک...
Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا آج کل خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی معمولی درد، کبھی غیر معمولی خون بہنا، اور کبھی پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن یہ وہ علامات ہیں جو اکثر خواتین کو مسلسل پریشان رکھتی ہیں۔ایسے ہی ایک خاتون، جنہیں بچہ دانی...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...
Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj
بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...
Powerful Love Taweez For Pisces
پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...
Ovaries Ki Cyst Ka Ilaj In Quran
اگر آپ کے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیوں سسٹ جیسے مسائل موجود ہیں، چاہے وہ بچے دانی اویری سسٹ میں ہوں، چھاتی میں ہوں یا جسم کے کسی اور حصے میں، اور بار بار علاج کے باوجود ختم نہیں ہوتیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ...
Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy
Bachedani Ki Rasoli Ka Qurani Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز اکثر خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور خواتین کو بروقت اس کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ شروع میں معمولی درد یا حیض کی بے قائد گی کو عام مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون کو مسلسل پیٹ میں درد رہتاتھا لیکن ٹیسٹ میں کچھ واضح...
Bachedani (Uterus) Mein Rasoli Ka Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز یا دیگر پوشیدہ بیماریاں آج بے شمار خواتین میں حمل میں رکاوٹ کا سبب بن رہی ہیں، جن کا بروقت علاج نہ صرف ضروری ہے بلکہ بعض اوقات یہ مسائل بانجھ پن تک لے جاتے ہیں۔ جب دوائیاں، آپریشن اور مہنگے علاج ناکام ہو جائیں، تب بھی ربِّ کائنات کا در...
















