اگر آپ گھریلو حالات،مسلسل ناکامیوں، شادی میں رکاوٹ،کاروبارمیں نقصان یامحبت میں ناکامی کی وجہ سے مایوسی یا شدید ڈپریشن کا شکار ہیں تو آج سے ہی ڈپریشن اور اینگزائیٹی سے نجات کا یہ وظیفہ شروع کریں۔نماز فجر اور نماز عشاء کے بعد اول و آخر تین بار درود پاک پڑھ کر 41 مرتبہ لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ اَلْوَاسِعُ الْوَدُوْدُ پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کریں اور ہاتھ چہرے پر پھیر لیا کریں۔انشاء اللہ اندیشوں،اداسی اور مایوسی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ ڈپریشن یا اینگزائیٹی کی وجہ نظر بد یا جادو کے اثرات ہیں توجادو کے توڑ کے لئے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615