ایسے افراد جو ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں۔کسی کام میں ان کا دل نہیں لگتا،دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے،دل ہر وقت غمگین یا اداس رہتا ہے۔اس کی وجہ خواہ کچھ بھی ہو چاہے کوئی ماضی کی تلخ یاد ہو یا کوئی ایسا واقعہ رونما ہوا ہو جس کی وجہ سے دل پر ایک عجیب سی بے چینی یا گھبراہٹ طاری ہو جاتی ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی ایک آیت شیئر کریں گے۔وہ آیت یہ ہے

اَلَّذِینَ آمَنُوا وَتَطْمَءِنُّ قُلُوبُہُم بِذِکْرِ اللَّہِ أَلَا بِذِکْرِ اللَّہِ تَطْمَءِنُّ الْقُلُوبُ

ترجمہ:وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کے دلوں کو اللہ کی یاد سے تسکین ہوتی ہے۔خبردار!اللہ کی یاد سے ہی دل تسکین پاتے ہیں۔
اپنا دایا ہاتھ دل پر رکھ کر اس آیت مبارکہ کو 7 مرتبہ پڑھ لیں دل کی بے چینی اور گھبراہٹ اسی وقت دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Naqsh e Sulemani | 7 Rohani Taseer Wala Naqsh

Naqsh e Sulemani | 7 Rohani Taseer Wala Naqsh

جب بھی کسی پر جادو ہوتا ہے تو نقش سلیمانی جادو کو ختم کرنے کے معا ملے میں بے مثال مانا جاتا ہے لیکن بہت سارے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ نقش سلیمانی سے جادو کی کاٹ تب ہی ہوگی۔ اگر وہ اصلی والا نقش سلیمانی ہوگا۔اس کی تفصیلات سے پہلے اگر آپ ہم سے علاج کروانا چاہتے ہیں...

Jane Fahamidah Naam Ka Mutalab

Jane Fahamidah Naam Ka Mutalab

آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فہمیدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فہمیدہ نام کا مطلب ہے ذہین،حکمت والی۔فہمیدہ آپ کا اسم اعظم ہے۔  یَا وَدُوْدُ ، یَا مُعِیْدُ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز144 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے...

Know The Meaning Of The Name Nazia

Know The Meaning Of The Name Nazia

آج کی موضوع نازیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Dar Khof Se Nijat Ke Rohani Ilaj

Dar Khof Se Nijat Ke Rohani Ilaj

اگر آپ سوتے وقت ڈر جاتے ہیں۔برے برے خواب آتے ہیں۔سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سینے پر کوئی وزنی چیز رکھی ہوئی ہے یا کوئی آپ کا گلا دبا رہا ہے۔آپ کوئی حرکت نہیں کر پاتے اور خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں اور اچانک سے آپ کی آنکھ کھل جاتی ہے۔بعض اوقات ایسا...

Zadi Aur Nafarman Aulad Ka Rohani Ilaj

Zadi Aur Nafarman Aulad Ka Rohani Ilaj

ایسے والدین جو اپنے بچے کی بے جا ضد ہٹ دھرمی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی اولاد کوئی بات نہیں مانتی بات بات پر ضد کرتی ہے۔بچوں کی ضد اور نافرمانی کی وجہ سے والدین کو دوسروں کے سامنے اکثر شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑتاہے اور گھر کا ماحول بھی ڈسٹرب رہتا ہے...

Know The Meaning Of Fakhira Name

Know The Meaning Of Fakhira Name

آج کی موضوع فاخرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آ ج کی موضوع میں ہم بتائیں گے فاخرہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم عظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...

Know The Meaning Of Amina Name

Know The Meaning Of Amina Name

آج کی  موضوع آمنہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے آمنہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر آپ...

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...

Know The Meaning Of Saima Name

Know The Meaning Of Saima Name

آج کی موضوع صائمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے صائمہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...

Dua e Batin For Sucess In Everything

Dua e Batin For Sucess In Everything

ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...