Ye Wazifa kisi kay dil mein apny jaiz mohabbat daalnay kay liye hai jisy ap sachy dil sy chahty hai. Aur us sy shadi karna chahty ho tu un kay liye ye wazifa karen. Wazifa karnay sy pehlay teen teen martaba awal o akhir Darood Sharif parh lay phir 300 martaba Ya Wadoodo, Ya Raufu, Ya Raheemo parhein parhnay kay baad Allah sy Dua mangay. Dua mangnay sy pehlay bhi Darood Pak Parh lay aur jisy abhi chahty hai ye Dua karen.

Kay Ya Allah uss kay dil mein meri mohabbat paida kar dy aur meri uss sy shadi ho jay Dua sachy dil sy mangay es Wazify ko ap nay kam-Az-kam 11 din tak karna hai. Agar ap yaqeen kay sath karen gay tu Inshallah ap ke mohabbat har kisi kay dil mein ho gi. Us kay ilawa ap ke hajat jald he poori ho gi Yaqeen kamil kay bagair kisi bhi kaam mein kamyabi hasil karna bohat mushkil hai.

(یاَ وَدُوُدُ، یَا َروُفُ، یاَ رَحِیْمُ )

یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنے جائز محبت ڈالنے کے لیے ہے۔ جسے آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہوں ان کے لیے یہ وظیفہ کریں۔ وظیفہ کرنے سے پہلے تین تین مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ لیں۔پھر 300 مرتبہ

(یاَ وَدُوُدُ، یَا َروُفُ، یاَ رَحِیْمُ )

پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد آپ جس سے محبت کرتے ہیں اپنی آنکھیں بند کر کہ اس کا تصور کریں۔ اور پھونک ماردیں۔ پھونک مارنے کے بعد اللہ سے دعا مانگے دعا مانگنے سے پہلے بھی درود پاک پڑھ لیں۔اور جسے ابھی چاہتے ہیں یہ دعا کریں کہ یا اللہ اس کے دل میں میری محبت پیدا کر دے۔ اور میرے اس سے شادی ہو جائے۔ دعا سچے دل سے مانگیں۔ اس وظیفے کوآپ نے کم از کم 11 دن تک کرناہے۔ اگر آپ یقین کے ساتھ کریں گے تو انشا ء اللہ آپ کی محبت ہر کسی کے دل میں ہو گی اس کے علاوہ آپ کی حاجت جلد ہی پوری کر دے گا۔یقین کامل کے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...

Al Momin Ka Powerful Naqsh

Al Momin Ka Powerful Naqsh

اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...

Powerful Love Taweez For Libra

Powerful Love Taweez For Libra

برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

آپ کی زندگی میں ایسا شخص ہو جس سے آپ بے بناہ محبت کرتے ہوں۔ اس کے بغیر آپ نے اپنی زندگی کا تصور بھی نہ کیا ہو۔اس نے آپ کے ساتھ بہت وعدہ بھی کیے اور ہر طرح کا ساتھ نبھا نے کا عہد بھی کیا۔ہر اچھے بڑے قت میں اس نے آپ کا ساتھ نبھایا ہو۔اچانک سے اس کا غائب ہو جانا چھوڑ...

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...

Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez

Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez

ایسے افراد جو کسی کو اس قدر شدت سے چا ہتے ہیں۔ کہ اس کو حا صل کر نے کی ہر ممکن کو شش کر چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک کا میا ب نہیں ہو پارہے۔ جتنا آپ اس کو حا صل بنا نے کی کو شش کر تے ہین وہ اتنی ہی آپ سے دوری اختیا ر کر لیتی ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ وہ ہما رے روحا نی...

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے، آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ کی بات نہیں مانتے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو شوہر کو آپ کی محبت میں دیوانہ بنا دے گا انشاء اللہ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلےسبحان اللہ یا...