دولت مند بننے کا وظیفہ
دولت مند بننے کا وظیفہ۔ تجربہ سے ثابت ہوا کہ کلمات سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم کا باوضو قبلہ روح ہو کر روزانہ صبح صادق کے طلوع سے لے کر فجر روزاز فجر کی سنتوں اور فرضوں کا درمیان 100 مرتبہ پڑھنا انسان کو بہت جلد مالدار بنا دیتا ہے۔ اور رزق کی تنگی سے بھی دور کر دیتا ہے۔ اور اس کے دروازے کھول دیتا ہے۔ اور انسان کو اتنا مالدار کر دیتا ہے کہ اس خود پتہ نہیں ہوتا۔کہ رزق کہاں سے ا ٓرہا ہے۔