دشمن کی چالوں سے محفوظ رہنے کی دعا
لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍ۔اِلٰفِھِمْ رِحْلَۃَ الشِّتَآءِ وَالصَّیْفِ۔فَلْیَعْبُدُ رَبَّ ھٰذَاالْبَیْتِ۔الَّذِیْٓ اَطْعَمَھُمْ مِّنْ جُوْعٍ وَّاٰمَنَھُمْ مِّنْ خَوْفٍ۔
اس لیے کہ اللہ نے قریش کے دلوں میں الفت پیدا کر دی۔الفت تجارتی سفر کی جاڑے اور گرمی (کے موسم) میں۔پس چاہے کہ وہ عبادت کیا کریں اس خانہ (کعبہ)کے رب کی جس نے انہیں رزق دے کر فاقہ سے نجات نخشی۔اور امن عطا فرما انہیں (فتنہ و) خوف سے۔(سورۃ قریش)