Naazarin aaj ki Mozu min ham aap ko long ke fawaid ke bare min batain ge. aٓye janta hai is Mozu mein magar is se pehle hum aap ko batate chalain  kay es website per hum Wazaif Dua aur Taweezaat kay mozu bhi upload kar rhy hai agar ap ka koi bhi Rohani masla ho jis ka ap ko hal na milta ho tu  Hum Se Diye Gye Numbers Par Rabta Karen.takah ruhani maslah ki hal ki nayi or parane Mozu ap tak ba asani pahinch sakiye hamary Rohani Center sy rabta karen ab hum aty hai apny asal mozu ke taraf cambridge behtreen pain-killer hai long behtreen anti- oxidant khususiyat kay malik hoty hai hamary jigar ko zahreeley madon sy bachatay hai ye hamary liver ko detox karty hai cambridge mein aisy chemical hoty hai jo jigar ke safai karty hai gazaon per majood zahreeley madey chemical ke surat mein supray kiye jaty hai.

Ye keeray mar udviyaat ke surat mein ya hawa mein majood pollution ke surat mein ya milawat ke surat mein cambridge insani jisam ko tamaam kisam kay zahreeley madon sy paak karty hai long ko rozana istamaal karnay sy nizaam e inhizaam behtar rehta hai pait mein gas nahi hoti cambridge khanay sy kabz sy fori nijaat milti hai cambridge mein aisy compound paiy jaty hai jo maidey ka ulcer nahi honay dety cambridge khanay sy hamara immune system drust rehta hai cambridge mein majood fawaid white build cell ko taqweet bakhshtay hai cambridge danton aur masooron kay liye bay had mufeed hai agar danton ya masooron mein kabhi infection ho jay tu cambridge ka istamaal karnay sy dard sy rahat milti hai.

Agar tooth paist mein pessi hoi do chutki cambridge ka podar daal kar rozana tooth paist kar lay tu danton sy peela pan khatam ho jata hai mun se badboo ana band ho jate hai long ka tail maathey per masaaj karnay sy dard sy fori chutkara mil jata hai joron kay dard sy nijaat kay liye long kay tail ka din mein do sy teen baar masaaj karen dard fori tor per theek ho jay ghi cambridge ka rozana istamaal karnay sy haddiyan mazboot ho jate hai long sans sy mutalka tamaam bemariyon kay liye bohat faida mand hote hai cambridge kay istamaal sy phephray theek trah sy kaam karnay lag jaty hai.

Long kay istamaal sy hum shugar jaise mohlak bemariyon sy bachay rehty hai cambridge bacteria ko poory jisam sy khatam kar kay hume sehat mand bnaata hai agar ap zroorat sy ziyada long ka istamaal shuroh kar dy tu ye jigar ko buri trah nuqsaan ponchaa sakty hai es liye behtar ye hai kay aik din mein do sy ziyada long na khaiy jay kisi bhi cheez ke ziyadti ap kay jisam ko nuksan poncha sakti hai ye thy cambridge kay chand fawaid jo hum nay ap sy share kiye achy lagy tu dosron kay sath bhi share karen shukriya.

السلام علیکم!ناظرین آج کی موضوع میں ہم آپ کو لونگ کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔ آئیے جانتےہےاس موضوع میں مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں۔ کہ اس چینل پر ہم وظائف، دعا اور تعویذات کے  موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو۔جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو ہمارے چینل کو سیسکرئب کریں ۔تکہ روحانی مسئلہ کی حل کی نئی اور پرانی موضوع آپ تک با آسانی پہینچ سکیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ناظرین لونگ بہترین پین کلر ہے۔لونگ بہترین اینٹی اکسیڈیٹڈ خصوصیات کے مالک ہوتے ہیں۔ لونگ ہمارے جگر کو زہریلے مادوں سے بچاتے ہیں،یہ ہمارے لیور کو ڈیٹاکس کرتے ہیں، لوگ میں ایسے کیمیکل ہوتے ہیں۔جو جگر کی صفائی کرتے ہیں۔ غذاؤں پر موجود زہریلے مادے کیمیکل کی صورت میں سپرے کیے جاتے ہیں، یہ کیڑے مار ادویات کی صورت میں یا ہوا میں موجود پلوشن کی صورت میں یا ملاوٹ کی صورت میں لانگ انسانی جسم کو تمام قسم کے زہریلے مادوں سے پاک کرتا ہے،لوگوں کو روزانہ استعمال کرنے سے نظام انہظام بہتر رہتا ہے،پیٹ میں گیس نہیں ہوتی،لونگ کھانے سے قبض سے فوری نجات ملتی ہے، لونگ میں ایسے کمپاؤنڈ پائے جاتے ہیں، جو معدے کا السر نہیں ہونے دیتے،لونگ کھانے سے ہمارا امیون سسٹم درست رہتا ہے، لونگ میں موجود فوائد وائٹ بلڈ سیل کو تقویت بخشتے ہیں، لانگ دانتوں اور مسوڑوں کے لیے بے حد مفید ہے،اگر دانتوں یا مسوڑوں میں کبھی انفیکشن ہو جائے، تو لونگ کا استعمال کرنے سے درد سے راحت ملتی ہے۔ اگر ٹوتھ پیسٹ میں پیسی ہوئی دو چٹکی لونگ کا پاؤڈر ڈال کر روزانہ ٹوتھ پیسٹ کر لیں۔ تو دانتوں سے پیلا پن ختم ہو جاتا ہے۔ منہ سے بدبو انا بند ہو جاتی ہے۔ لونگ کا تیل ماتھے پر مساج کرنے سے درد سے فوری چھٹکارا مل جاتا ہے، جوڑوں کے درد سے نجات کے لیے لونگ کے تیل کا دن میں دو سے تین بار مساج کریں، درد فوری طور پر ٹھیک ہو جائیں گی، لونگ کا روزانہ استعمال کرنے سے ہڈیاں مضبوط ہو جاتی ہیں،لونگ سانس سے متعلقہ تمام بیماریوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتی ہے، لوگوں کے استعمال سے پھیپھڑے ٹھیک طرح سے کام کرنے لگ جاتے ہیں، لونگ کے استعمال سے ہم شوگر جیسی مہلک بیماریوں سے بچے رہتے ہیں،لونگ بیکٹیریا کو پورے جسم سے ختم کر کے ہمیں صحت مند بناتا ہے، اگر آپ ضرورت سے زیادہ لوگوں کا استعمال شروع کر دیں۔ تو یہ جگر کو بری طرح نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ اس لیے بہتر یہ ہے کہ ایک دن میں دو سے زیادہ لونگ نہ کھائے جائیں۔کسی بھی چیز کی زیادتی آپ کے جسم کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ تھے لونگ کے چند فوائد جو ہم نے اپ سے شیئر کیے۔ اگرموضوع اچھی لگے تو وپسا ئیٹ لائک کریں اور دوسروں کے ساتھ شیئر شکریہ

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ناف میں تکلیف اور پیریڈ کے دوران شدید درد خواتین میں ہو نے والے پیچیدہ مسائل ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی کمزوری اور بے چینی کا سبب بنتا ہے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اکثر خواتین مختلف علاج کرواتی ہیں، دوائیاں لیتی ہیں اور آرام کی...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

لیکوریا اور پی سی او ایس خواتین میں ایسے عام مگر تکلیف دہ مسائل ہیں جو نہ صرف ماہواری کو بیقاعدہ کرتے ہیں بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ مسائل جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ اور روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں...

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj

بچہ دانی کی رسولیاں وہ مسئلہ ہے جو اکثر خواتین کو بار بار تکلیف، کمزوری اور بیچینی میں مبتلا کرتا ہے۔ کئی دفعہ آپریشن کے باوجود رسولیاں دوبارہ بن جاتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ بعض کیسز میں سرجری بھی مکمل حل نہیں بن پاتی۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کا دو...

Slow Baby Growth In Pregnancy

Slow Baby Growth In Pregnancy

حمل میں بچے کی گروتھ رک جانا یا ہارٹ بیٹ نہ آنا ہر والدین کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور خوفناک لمحہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی دباؤ اور خوف کا سبب بھی بنتا ہے۔ کئی جوڑے ڈاکٹرز سے علاج کرواتے ہیں، مگر بعض اوقات نتائج مایوس کن رہ جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک...

Fibroids Treatment In Quran

Fibroids Treatment In Quran

بچہ دانی کی رسولیاں کبھی درد، کبھی بھاری پن، کبھی خون کے بہاؤ میں خرابیکی وجہ بنتی ہیں اور جب یہ بڑی ہو جائیں تو اکثر ڈاکٹر فوری آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں۔اسی طرح کی تکلیف میں ایک خاتون مبتلا تھیں۔ ان کے الٹراساؤنڈ میں 6cm کی بڑی رسولی واضح تھی، جس نے ان کی روزمرہ...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

ایک خاتون جنہیں سالوں سے پی سی او ایس، ہارمونی بگاڑ اور لیکوریا جیسے مسائل نے گھیر رکھا تھا۔ چہرے پر دانے، وزن میں اضافہ، بیترتیب حیض اور کمزوری نے زندگی کو اجیرن بنا دیا تھا۔ ہر علاج آزمایا، ہر دوا کھائی، مگر راحت نصیب نہ ہوئی۔ ڈاکٹرز کی امیدیں بھی دم توڑ چکی...

Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj

بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا آج کل خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی معمولی درد، کبھی غیر معمولی خون بہنا، اور کبھی پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن یہ وہ علامات ہیں جو اکثر خواتین کو مسلسل پریشان رکھتی ہیں۔ایسے ہی ایک خاتون، جنہیں بچہ دانی...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

اندے دانی (اووری) میں سسٹ بن جانا خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن بیماری ہے۔ اس کی وجہ سے اکثر خواتین کو، حیض میں خرابی،مستقل کمزوری کا سامنا رہتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جن کی اندے دانی میں بار بار سسٹ بن رہی تھی۔ کئی مہنگے ٹیسٹ، دوائیں اور علاج...

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

جب انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلی بن جائے تو عورت کی زندگی تکلیفوں سے بھر جاتی ہے۔ پیٹ کا درد، سوجن، اور ہارمونی بگاڑ اُس کے لیے معمول کی زندگی گزارنا مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز سے رابطے میں آئیں جنہیں انڈے دانی میں پانی اور خون کی...

Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez

اولاد عورت کے وجود کی خوشبو ہے، مگر جب یہ نعمت نہ ملے تو زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ ایک خاتونبھی ایسی ہی تھیں جن کی شادی کو دس سال گزر چکے تھے، مگر ہر علاج کے باوجود امید ٹوٹ جاتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ پھر انہوں نے یقینِ کامل کے ساتھ...

Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj

بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...