Naazarin aaj ki Mozu min ham aap ko long ke fawaid ke bare min batain ge. aٓye janta hai is Mozu mein magar is se pehle hum aap ko batate chalain kay es website per hum Wazaif Dua aur Taweezaat kay mozu bhi upload kar rhy hai agar ap ka koi bhi Rohani masla ho jis ka ap ko hal na milta ho tu Hum Se Diye Gye Numbers Par Rabta Karen.takah ruhani maslah ki hal ki nayi or parane Mozu ap tak ba asani pahinch sakiye hamary Rohani Center sy rabta karen ab hum aty hai apny asal mozu ke taraf cambridge behtreen pain-killer hai long behtreen anti- oxidant khususiyat kay malik hoty hai hamary jigar ko zahreeley madon sy bachatay hai ye hamary liver ko detox karty hai cambridge mein aisy chemical hoty hai jo jigar ke safai karty hai gazaon per majood zahreeley madey chemical ke surat mein supray kiye jaty hai.
Ye keeray mar udviyaat ke surat mein ya hawa mein majood pollution ke surat mein ya milawat ke surat mein cambridge insani jisam ko tamaam kisam kay zahreeley madon sy paak karty hai long ko rozana istamaal karnay sy nizaam e inhizaam behtar rehta hai pait mein gas nahi hoti cambridge khanay sy kabz sy fori nijaat milti hai cambridge mein aisy compound paiy jaty hai jo maidey ka ulcer nahi honay dety cambridge khanay sy hamara immune system drust rehta hai cambridge mein majood fawaid white build cell ko taqweet bakhshtay hai cambridge danton aur masooron kay liye bay had mufeed hai agar danton ya masooron mein kabhi infection ho jay tu cambridge ka istamaal karnay sy dard sy rahat milti hai.
Agar tooth paist mein pessi hoi do chutki cambridge ka podar daal kar rozana tooth paist kar lay tu danton sy peela pan khatam ho jata hai mun se badboo ana band ho jate hai long ka tail maathey per masaaj karnay sy dard sy fori chutkara mil jata hai joron kay dard sy nijaat kay liye long kay tail ka din mein do sy teen baar masaaj karen dard fori tor per theek ho jay ghi cambridge ka rozana istamaal karnay sy haddiyan mazboot ho jate hai long sans sy mutalka tamaam bemariyon kay liye bohat faida mand hote hai cambridge kay istamaal sy phephray theek trah sy kaam karnay lag jaty hai.
Long kay istamaal sy hum shugar jaise mohlak bemariyon sy bachay rehty hai cambridge bacteria ko poory jisam sy khatam kar kay hume sehat mand bnaata hai agar ap zroorat sy ziyada long ka istamaal shuroh kar dy tu ye jigar ko buri trah nuqsaan ponchaa sakty hai es liye behtar ye hai kay aik din mein do sy ziyada long na khaiy jay kisi bhi cheez ke ziyadti ap kay jisam ko nuksan poncha sakti hai ye thy cambridge kay chand fawaid jo hum nay ap sy share kiye achy lagy tu dosron kay sath bhi share karen shukriya.
السلام علیکم!ناظرین آج کی موضوع میں ہم آپ کو لونگ کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔ آئیے جانتےہےاس موضوع میں مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں۔ کہ اس چینل پر ہم وظائف، دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو۔جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو ہمارے چینل کو سیسکرئب کریں ۔تکہ روحانی مسئلہ کی حل کی نئی اور پرانی موضوع آپ تک با آسانی پہینچ سکیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ناظرین لونگ بہترین پین کلر ہے۔لونگ بہترین اینٹی اکسیڈیٹڈ خصوصیات کے مالک ہوتے ہیں۔ لونگ ہمارے جگر کو زہریلے مادوں سے بچاتے ہیں،یہ ہمارے لیور کو ڈیٹاکس کرتے ہیں، لوگ میں ایسے کیمیکل ہوتے ہیں۔جو جگر کی صفائی کرتے ہیں۔ غذاؤں پر موجود زہریلے مادے کیمیکل کی صورت میں سپرے کیے جاتے ہیں، یہ کیڑے مار ادویات کی صورت میں یا ہوا میں موجود پلوشن کی صورت میں یا ملاوٹ کی صورت میں لانگ انسانی جسم کو تمام قسم کے زہریلے مادوں سے پاک کرتا ہے،لوگوں کو روزانہ استعمال کرنے سے نظام انہظام بہتر رہتا ہے،پیٹ میں گیس نہیں ہوتی،لونگ کھانے سے قبض سے فوری نجات ملتی ہے، لونگ میں ایسے کمپاؤنڈ پائے جاتے ہیں، جو معدے کا السر نہیں ہونے دیتے،لونگ کھانے سے ہمارا امیون سسٹم درست رہتا ہے، لونگ میں موجود فوائد وائٹ بلڈ سیل کو تقویت بخشتے ہیں، لانگ دانتوں اور مسوڑوں کے لیے بے حد مفید ہے،اگر دانتوں یا مسوڑوں میں کبھی انفیکشن ہو جائے، تو لونگ کا استعمال کرنے سے درد سے راحت ملتی ہے۔ اگر ٹوتھ پیسٹ میں پیسی ہوئی دو چٹکی لونگ کا پاؤڈر ڈال کر روزانہ ٹوتھ پیسٹ کر لیں۔ تو دانتوں سے پیلا پن ختم ہو جاتا ہے۔ منہ سے بدبو انا بند ہو جاتی ہے۔ لونگ کا تیل ماتھے پر مساج کرنے سے درد سے فوری چھٹکارا مل جاتا ہے، جوڑوں کے درد سے نجات کے لیے لونگ کے تیل کا دن میں دو سے تین بار مساج کریں، درد فوری طور پر ٹھیک ہو جائیں گی، لونگ کا روزانہ استعمال کرنے سے ہڈیاں مضبوط ہو جاتی ہیں،لونگ سانس سے متعلقہ تمام بیماریوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتی ہے، لوگوں کے استعمال سے پھیپھڑے ٹھیک طرح سے کام کرنے لگ جاتے ہیں، لونگ کے استعمال سے ہم شوگر جیسی مہلک بیماریوں سے بچے رہتے ہیں،لونگ بیکٹیریا کو پورے جسم سے ختم کر کے ہمیں صحت مند بناتا ہے، اگر آپ ضرورت سے زیادہ لوگوں کا استعمال شروع کر دیں۔ تو یہ جگر کو بری طرح نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ اس لیے بہتر یہ ہے کہ ایک دن میں دو سے زیادہ لونگ نہ کھائے جائیں۔کسی بھی چیز کی زیادتی آپ کے جسم کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ تھے لونگ کے چند فوائد جو ہم نے اپ سے شیئر کیے۔ اگرموضوع اچھی لگے تو وپسا ئیٹ لائک کریں اور دوسروں کے ساتھ شیئر شکریہ
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Powerful Love Taweez For Pisces
پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...
Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جس کے اندر شاید قدرت نے کراماتی روحانی اثر رکھ دیا ہے۔ اس آیت کا نقش ان خواتین کو دیا جاتا ہے۔ جنہیں حمل نہ ہورہا ہو۔ اور ایسے میں بانجھ خواتین کے دل میں بھی خواہش اٹھتی ہے کہ میں بھی یہ عمل کر لوں کیا پتہ اللہ میری بھی سن لے۔ اسی یقین...
Ovaries Ki Cyst Ka Ilaj In Quran
اگر آپ کے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیوں سسٹ جیسے مسائل موجود ہیں، چاہے وہ بچے دانی اویری سسٹ میں ہوں، چھاتی میں ہوں یا جسم کے کسی اور حصے میں، اور بار بار علاج کے باوجود ختم نہیں ہوتیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ...
Surah Muzammil Ka Rohani Taweez
کبھی کبھی ہر چیز ٹھیک ہونے کے باوجود رشتہ بنتے بنتے ٹوٹ جاتا ہے۔کہیں بات چلتی ہے، مگر انجام تک نہیں پہنچتی۔گھر والے پریشان، دل مایوس، اور امید ختم ہونے لگتی ہے۔مگر یاد رکھیں — آپ کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کو پھر سے جوڑے گا۔ سورۂ المزمل اور سورۂ طہٰ کا نقش۔ جب سورۂ المزمل...
Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy
Bachedani Ki Rasoli Ka Qurani Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز اکثر خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور خواتین کو بروقت اس کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ شروع میں معمولی درد یا حیض کی بے قائد گی کو عام مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون کو مسلسل پیٹ میں درد رہتاتھا لیکن ٹیسٹ میں کچھ واضح...
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
Bachedani (Uterus) Mein Rasoli Ka Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز یا دیگر پوشیدہ بیماریاں آج بے شمار خواتین میں حمل میں رکاوٹ کا سبب بن رہی ہیں، جن کا بروقت علاج نہ صرف ضروری ہے بلکہ بعض اوقات یہ مسائل بانجھ پن تک لے جاتے ہیں۔ جب دوائیاں، آپریشن اور مہنگے علاج ناکام ہو جائیں، تب بھی ربِّ کائنات کا در...
Peshab Mein Jalan Aur Infection Ka Ilaj
پیشاب میں جلن اور بار بار انفیکشن ہونا ایک ایسا مسئلہ ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں کو سالوں تک پریشان کر سکتا ہے۔ کئی لوگ مہنگے علاج اور دوائیوں کے باوجود صرف وقتی آرام پاتے ہیں، لیکن کچھ وقت بعد مسئلہ پھر لوٹ آتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون کئی سالوں سے اس تکلیف میں مبتلا...
Uterine Fibroids Treatment
بچے دانی کی رسولیاں فائبرائڈز ایک ایسی بیماری ہے جواکثر خواتین کو مسلسل پیٹ میں کھچاؤ، کمر کا بوجھ، غیر معمولی خون آنا اور ذہنی دباؤ کا شکا ر کر دیتی ہے۔ ایسے میں عورت کے دل سے بار بار یہ صدا نکلتی ہے: ''کاش میری یہ تکلیف ختم ہو جائے، ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین کا...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹی ہو یا بیٹا، دونوں ہی رحمت ہیں، مگر دل کی ایک چھپی خواہش بیٹے کے لیے بھی ہوتی ہے۔ اکثر خواتین بار بار بیٹی ہونے کے بعد دل ہی دل میں یہ دعا کرتی ہیں کہ کاش اللہ ایک بیٹے کی نعمت بھی عطا کر دے۔ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کر دہ، سورۃ...
Bachedani Mein Rasoli Ka Ilaj
ایک خاتون جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے زندگی گزار رہی تھیں، ان کی بچہ دانی میں ان گنت رسولیاں بن چکی تھیں، جن کی وجہ سے نہ صرف شدید درد اور کمزوری رہتی، بلکہ حمل ٹھہرنا بھی ناممکن ہو چکا تھا۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کا مشورہ دیا، لیکن وہ کسی غیر فطری طریقے سے...
















