اگر آپ کے گھر میں بھی ہر وقت مایوسی اور سستی پڑی رہتی ہے۔ گھر کے تمام افراد بوجھل، بیمار اور کاہل نظر آتے ہیں۔ ہر کسی فرد کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ کبھی کوئی بیمار ہو جاتا ہے یا کبھی لڑائی جھگڑا رہتا ہے غرض کسی بھی طرح کے حالات موجود ہیں تو اس بات کو محض اتفاق نہ سمجھیں بلکہ یہ جادو کی قسم ہے جو آپ کے گھر اور گھر والوں کو تباہ کرنے کے لئے کافی ہے تو آج ہی سورہ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں اور ہمارے بتائے ہوئے اسمِ اعظم کا ورد کریں۔ تمام تر سستی، کاہلی اور جادو کے اثرات جڑ سے ختم ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...
Masanay Ki Sozish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کےبلیڈر یعنی مثانے میں بہت شدید سوزش، درد، انفیکشن یا جلن ہوگئی ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس...
Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...
How To Treat Hepatitis Kala Yarkan Ka Ilaj
بہت سے سائلین جو کالے یرقان کی وجہ سے اس حد تک پریشان ہو چکے تھے کہ اب انہیں مایوسی کے علاوہ کچھ نظر نہیں آ رہا تھا تو ایسے میں سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش کسی نعمت سے کم نہیں تھے ان نقو ش نے ان کی ڈوبتی ہوئی اُمید کو یقین میں...
Bari Se Bari Preshani Khatam Ho Jy Gi
ہم آپ کو قرآن کریم کی وہ آیت مبارکہ بتائیں گے جس کو پڑھنے سے بڑی سے بڑی پریشانی بھی فوری ختم ہو جائے گی پریشانی خواہ کیسی بھی ہو امتحان میں کامیابی مطلوب ہو،رزق میں برکت اور اضافہ چاہتے ہیں دشمن کی شر انگیزیوں سے پریشان ہیں،گھریلو ناچاقیاں ہیں میاں بیوی میں جھگڑا رہتا...
Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh
حیض یا پیریڈز کا کوئی بھی مسئلہ ہے جیسے کہ مینسز کا کھل کر نہ ہونا یا بلیڈنگ کے بہت کم ہونا۔ ماہواری کے دوران بہت زیادہ درد ہونا۔ بلیڈنگ کے ساتھ ساتھ کلوتھ کا آنا اور مستقل کئی ہفتوں یا مہینوں تک ہوتے رہنا یا پھر دو، دو، تین، تین ہفتے کے وقفے سے پیریڈز کا ہونا۔ماہواری...
Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ کا کوئی اپنا نشے یا کسی بھی قسم کی بھی بری عادات کا شکار ہو گیا ہے۔آپ نے اس کو ہر طرح سمجھانے کی اور نشہ چھڑوانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نشہ چھوڑنے کو بالکل تیار نہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اس شخص کے نام سے منسوب کروا کے...
Kala Jadu Kab Hua Aur Is Ka Ilaj
اگر آپ مسلسل بڑی سے بڑی آزمائشوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ گھر میں رزق کی تنگی ہے، بے روزگاری کا سامنا ہے۔ بیماریوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔تو یہ کسی جادو کی پہلی اور بڑی علامت ہے تو یہ جاننے کے لئے کہ اس کالے جادو نے کب سے آپ کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اس کا توڑ...
Alsar Se Shifa Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو السر کی شکایت ہے اور ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود بھی شفاء نہیں مل رہی تو روحانی علاج کے طور پر آپ کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراس کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں خاص ڈائٹ بتائی جائے گی اور اللہ کے کرم سے یہ بیماری جڑ سے ختم ہوگی ان...
Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے۔آپ سے بات نہیں کررہا اور آپ کو اگنور کر رہا ہے تو آپ کے ساتھ نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیزپر دم کر کے شوہر کو کھلا دیں۔اس خاص وظیفے کی برکت سے شوہر کے دل سے ساری...
Dolat Mand Banne Ka Powerful Taweez
اگر اب تک آپ مال و دولت کو حاصل کرنے کے لئے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں مگرپھر بھی تھکاوٹ کے علاوہ آپ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو رہا تو سورہ الرحمٰن کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش جیسے ہی آپ کے نام سے منسوب ہو گا۔ مال و دولت آپ کے پیچھے آپ کو...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکوثر کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے تمام رکے ہوئے کام تیزی سے ہو نے لگیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہی وظیفہ آپ کے مسئلے کا بہترین حل ہے۔اگر جاب نہیں مل رہی تو بھی آپ یہ...