اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے جسے معمولی سی باتوں پر بہت شدید غصہ ا ٓجاتا ہے۔چڑچڑا پن ہوتا ہے اور اس کا مزاج بھی بہت سخت ہے۔ خواہ وہ انسان شروع سے ہی ایسا ہے یا پھر اس کی عادات میں اچانک سے یہ تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ دونوں ہی صورتوں میں اس مسئلے کا فوری اور بہترین روحانی حل ہے سورۃ بقرہ اور سورۃ شوریٰ کا تعویز۔یہ دونوں تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اس انسان کے نام سے منسوب کروا کے اسے پہنا دیں یا گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ نقش سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر سے اس انسان پر موجود وہ تمام بدعملیا ت جادو نظر بد یا بندش وغیرہ کے اثرات فوری ختم ہوں گے۔ جو اس کی طبیعت میں غصہ اور چڑچڑا پن پیدا کرتے ہیں۔جبکہ سورۃ شوریٰ میں موجود شفا ولی روحانی تاثیر کی بدولت اس انسان کے سخت مزاجی انشاء اللہ ختم ہو جائے گی۔ اگر اسے غصہ انزائٹی کی وجہ سے آتا ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے گی انشاء اللہ اور اس کا دماغ ہر وقت بہت زیادہ روحانی سکون میں رہے گا۔اسے بنا پر اس کا مزاج نرم ہوگا اور غصے کی شدت ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
How to Ease Neck Pain By Rohani Ilaj
اگر آپ کی گردن میں دردرہتا ہے گردن میں بل پڑ گیا ہے یا اکڑاؤ رہتا ہے جس کا آپ نے بہت علاج کروایا اور میڈیسن بھی کھا لیں لیکن کہیں سے آرام نہیں آیا تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔پہلا تعویذ ہے شفاء کی تاثیر سے...
Bacha Dani Ki Sozish Ka Rohani Amal
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور ہر طرح کا علاج کروانے کے بعد بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اللہ کے کرم سے بچے دانی کی ہر تکلیف سے فوری نجات حاصل ہو گی...
Recite Surah Maryam During Pregnency
5 حیران کن فائدے ایسی حاملہ خواتین جو پریگننٹ تو جاتی ہیں لیکن دوران حمل انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کبھی بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کبھی ہارٹ بیٹ نہیں آتی۔کبھی بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑ ھ جاتا ہے۔کبھی یورن میں جلن اور درد کے مسائل ہوتے ہیں۔کبھی...
Sciatica Pain | Arq Un nisa Ke Dard Ka Ilaj
ایسے افراد جن کو شاٹیکا پین ہے۔ بہت زیادہ تکلیف میں ہیں۔ بستر سے اٹھنے سے بھی قاصر ہیں توان کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جس میں آپ کو دو قرآن کریم کی دو سورۂ مبارکہ کے نقش دیئے جائیں گے ان ہی دونوں سورہ مبارکہ سے کیا گیا روحانی علاج اللہ...
lal Mirchon Se Nazer Utarne Ka Khas Amal
اگر آپ کو یا گھر کے کسی فرد کو نظر لگ گئی ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ 7 عدد ثابت لال مرچیں لیں اور پھر اس شخص پر سے واریں جس کو نظر لگی ہو اور پھر ان پراللہ الصمدکو 30 مرتبہ پڑھ کرچولہے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر جلا دیں اور اس کی راکھ کو پانی میں بہا دیں۔فوری طور پر نظر اتر...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں علاج کروا کروا کر اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن آپ کو ڈپریشن سے نجات نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی آیت مبارکہ شیئر کریں گے جس کی تلاوت سے آپ کا ڈپریشن ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا۔وہ آیت مبارکہ سورۂ الشعرا کی آیت...
Har Kisam Kay Nashay Se Chutkaray Ka Taweez
ہم آپ کے ساتھ ہر قسم کے نشے سے چھٹکارے کا نہایت ہی مجرب عمل شیئر کریں گے۔اگر آپ کا کوئی عزیز کسی بھی قسم کے نشے کا عادی ہو گیا ہے۔وہ نشہ چاہے شراب کاہوچرس،یا ہیروئن وغیرہ کا۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی...
Mushkilat Ka Hall |Surah Al Quraish Ka Naqsh
اگر آپ مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی آپ کے سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا دکھائی دیتا ہے کہیں سے کوئی امید کی کرن نظر نہیں آتی۔جس کی وجہ سے آپ شدید مایوسی کا شکار ہو گئے ہیں۔لہٰذا روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں...
Shadi Ki Rah Me Rukawaton Ka Rohani Ilaj
آج کی وڈیو میں ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا رشتہ نہیں ہو رہا۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آجا ئیں تو بات نہیں بنتی۔کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے۔یا وہ لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے اور کبھی لڑکے کے...
Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh
حیض یا پیریڈز کا کوئی بھی مسئلہ ہے جیسے کہ مینسز کا کھل کر نہ ہونا یا بلیڈنگ کے بہت کم ہونا۔ ماہواری کے دوران بہت زیادہ درد ہونا۔ بلیڈنگ کے ساتھ ساتھ کلوتھ کا آنا اور مستقل کئی ہفتوں یا مہینوں تک ہوتے رہنا یا پھر دو، دو، تین، تین ہفتے کے وقفے سے پیریڈز کا ہونا۔ماہواری...
Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے۔آپ سے بات نہیں کررہا اور آپ کو اگنور کر رہا ہے تو آپ کے ساتھ نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیزپر دم کر کے شوہر کو کھلا دیں۔اس خاص وظیفے کی برکت سے شوہر کے دل سے ساری...
Hamla Ke Bachay Ki Growth Ka Nayab Wazifa
حاملہ حاملہ خواتین کے لئے بہت ہی زبردست اورنایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کو دوران حمل باقاعدگی سے پڑھنے سے بچہ صحت و سلامتی والا پیدا ہوتا ہے اور حاملہ کو درپیش مسائل بھی تیزی کے ساتھ حل ہونے لگتے ہیں۔ وظیفہ ہےسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا حَافِظُاس وظیفے کو آپ نے ہر روز...