Agar ap kisi maqsad main kamyabi chahty hain aur ya chahty hain k apki har dili murad puri hojae to iss k liye hum apko Quran Pak ki surat ka behtareen wazifa batain gy. Aur ya amal karny k bad InshaAllah har maqsad main kamyabi mil jae gi. Aur apki har dili murad puri hojae gi. Iss wazify ko karny ka ya tariqa ya hai k ap ne is wazify ko shuru karny sy pehly bawazu ho kar 1,1 bar awal o akhir Darood Sharif parhna hai. Aur phir Surah Kafroon ko 33 martaba ruzana tilawat karan. Iss Wazify sy ap ki koi hajat hai jo k puri nahi horhi garz kisi bhi qism ki hajat hai. InshaAllah iss amal ki barkat sy ap k har jaiz dili hajat puri hojae gi.
اگر آپ کسی مقصد میں کامیابی چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ آپ کے ہر دلی مراد پوری ہو جائے تو اس کے لیے ہم آپ کو قرآن پاک کی صورت کا بہترین وظیفہ بتائیں گے۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی۔ اور آپ کو ہر دلی مراد پوری ہو جائے گی۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے باوضو ہو کر ایک ایک بار اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے۔ اور پھر سورہ کافرون کو33مرتبہ روزانہ تلاوت کریں۔ اس وظیفے سے آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہو رہی غرض کسی بھی قسم کی حاجت ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کے ہر جائز دلی حاجت پوری ہو جائے گی۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615
LATEST POST
- یَا قَھَّارُکے تعویز سےجادو کے اثرات کا توڑالسلام علیکم ناظرین! اللہ سب پر غالب ہے۔ بلکہ غالب سے غالب تر ہے اور… Read more: یَا قَھَّارُکے تعویز سےجادو کے اثرات کا توڑ
- وہم، وسوسے شیطانی خیالات سے مکمل چھٹکارا پانے کا تعویذاگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم، وسوسے شیطانی خیالات، ماضی کے اداس کر… Read more: وہم، وسوسے شیطانی خیالات سے مکمل چھٹکارا پانے کا تعویذ
- ہر وقت نیند یا سستی کاغلبہ ختم کرنے کا تعویزجس انسان کی باڈی میں بلڈ سرکولیشن اچھے سے نہ ہو رہی ہو یا سٹریس… Read more: ہر وقت نیند یا سستی کاغلبہ ختم کرنے کا تعویز
- نقش کامیابی سے آپ کو ملے گا وہ سب کچھ جس کا آپ کو سالوں سے انتظار تھا رشتہ داربھی سب دیکھ کر چونک جائیں گے انشاء اللہاگر آپ بہت ہی لمبے عرصے سے مسلسل اپنی زندگی میں ناکامیوں کا سامنا کرنے… Read more: نقش کامیابی سے آپ کو ملے گا وہ سب کچھ جس کا آپ کو سالوں سے انتظار تھا رشتہ داربھی سب دیکھ کر چونک جائیں گے انشاء اللہ
- نقش سورۃبقرہ سے شیطانی چیزوں کا جڑ سے توڑاگر آپ پر کسی بھی قسم کے جادو بندش پوری نظر یا سحروا ٓسیب کے… Read more: نقش سورۃبقرہ سے شیطانی چیزوں کا جڑ سے توڑ
- نقش سورۃالنساء کی برکت سے ذلت و رسوائی کو بھول جائیے سسرال والوں سے بنائیے خوشگوارتعلقات اور بن جائیے ان کے گھر کی رونقخواتین شاید یہ بات نہیں جانتی کہ ان کی زندگی کے ہر ہر مسئلے کا… Read more: نقش سورۃالنساء کی برکت سے ذلت و رسوائی کو بھول جائیے سسرال والوں سے بنائیے خوشگوارتعلقات اور بن جائیے ان کے گھر کی رونق