اکثر اوقات حسد کرنے والے لوگوں سے دوسروں کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ دوسروں پر جادو، تعویزات کے ذریعے بندش لگوا دیتے ہیں۔ اس کے لئے اس آسان وظیفہ کے ذریعے اللہ پاک کی مدد مانگیں انشاء اللہ آپ کوبندش سے نجات مل جائے گی۔ ہر قسم کی بندش دور کرنے کے لئے یہ عمل لا جواب ہے۔ آپ کو یہ کرنا ہے کہ 11دن تک روزانہ فجر کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورۃ مزمل 11مرتبہ چاروں قل اور آیت الکرسی اول آخر 11مرتبہ درود پاک یہ سب پڑھنے کے بعد پانی پر دم کر لیں اور جس پر بندش ہو وہ اس نیت سے پیئے کہ جو اس پر بندش ہے وہ اللہ پاک ختم فرمادے۔اور جو پانی بچ جائے اس سے ہاتھ اور منہ دھو لیں۔انشاء اللہ 11دن میں بندش ختم ہو جائے گی۔یہ عمل اس بندش کے لئے ہے جو نئی نئی لگی ہو لیکن اگر بندش سالوں پرانی ہے تو پھر اس کے توڑ کے لئے قرآنی تعویذات دئیے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Male: 0301-1478615
Female:0307-9451212