وظائف تو بہت سارے ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ
یَا رَحْمٰنُ
کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے معنی ہیں بے حد رحم کرنے والا۔اگر آپ کسی بھی مشکل میں ہیں تو
یَا رَحْمٰنُ
کو نماز فجر کے بعد روزانہ 210 مرتبہ پڑھیں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی۔اگر آپ کو کوئی ایسا کام ہے جو سالوں سے اٹکا ہو ا ہے بار بار ا س کام میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آجاتی ہے تو
یَا رَحْمٰنُ
کا وظیفہ شروع کریں سالوں سے اٹکا ہوا کام صرف چند دن میں ہی ہو جائے گا۔اگر کسی کی شادی نہ ہو رہی ہو،یا پسند کی شادی کا معاملہ ہو،اولاد کی خواہش ہو یا اولاد نافرمان ہو۔کاروبار یا جاب کے مسائل ہیں یا گھریلو ناچاقی الغرض آپ کسی بھی پریشانی کا شکار ہیں تو
یَا رَحْمٰنُ
کو آج سے پڑھنا شروع کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی اورتمام مسائل زندگی تیزی کے ساتھ حل ہوتے چلیں جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اسم اعظم
یَا رَحْمٰنُ
کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Related Posts
lablaba Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے لبلبہ میں سوزش یا انفیکشن ہوگیا ہے۔ جسے لبلبہ کی سوزش بھی کہا جاتا ہے تو قرآن کریم کی رو سے اس کا علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبہ کی سوزش سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء...
Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
جنہیں گردے میں پتھری کی شکایت ہے۔ جسے گردے کی پتھری۔ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔گردے کی پتھری قرآن کریم کی جس آیت سے ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوتی دیکھی گئی ہے۔ وہ ہے سورۂ...
Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Amal
ایسے افراد جو ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں۔کسی کام میں ان کا دل نہیں لگتا،دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے،دل ہر وقت غمگین یا اداس رہتا ہے۔اس کی وجہ خواہ کچھ بھی ہو چاہے کوئی ماضی کی تلخ یاد ہو یا کوئی ایسا واقعہ رونما ہوا ہو جس کی وجہ سے دل پر ایک عجیب سی بے...
Peshab Mein Protein Ka Rohani Ilaj
جن کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے تو ان کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوعکے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پیشاب میں پروٹین کو روکنے کے لئے مریض کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جس کی بدولت اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور مریض...
Har Marz Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں جیسے کہ کمر درد،مہروں کا درد،جوڑوں کادرد،سر درد،ڈپریشن،بلڈ پریشر،شوگر وغیرہ۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الفاتحہ کے نقش...
Naqsh e Sulemani | 7 Rohani Taseer Wala Naqsh
جب بھی کسی پر جادو ہوتا ہے تو نقش سلیمانی جادو کو ختم کرنے کے معا ملے میں بے مثال مانا جاتا ہے لیکن بہت سارے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ نقش سلیمانی سے جادو کی کاٹ تب ہی ہوگی۔ اگر وہ اصلی والا نقش سلیمانی ہوگا۔اس کی تفصیلات سے پہلے اگر آپ ہم سے علاج کروانا چاہتے ہیں...
Waham Or Waswaso Se Nijat Rohani Ilaj Se
اگر آپ کو وہم یا وسوسے آتے ہیں۔ ہر و قت گندگی کا احساس ہوتا ہے،بار بار ہاتھ دھوتے یا نہاتے ہیں۔ایک ہی کام کو بار بار دہراتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں غلط خیال آتے ہیں۔ایک بار جو سوچ دماغ میں داخل ہو جائے تو اس کا دماغ سے نکلنا مشکل ہو جاتا ہے۔مستقبل...
Manpasand Shakhs Se Baat Manwane Ka Taweez
اگر آپ اپنے من پسند شخص سے اپنی کوئی جائز بات منوانا چاہتے ہیں۔ جیسے کہ آپ کے شوہر یا بیوی، اولاد، والدین، بہن بھائی یا وہ شخص جس سے آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کا روحانی حل آپ سے شیئر کریں گے۔ علا ج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ...
Dar Khof Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کے گھر میں کوئی بھی فرد کسی بھی چیز سے خوف محسوس کرتا ہے۔ چاہے خوابوں میں ڈرتا ہے یا پھر شیطانی چیزیں نظر آتی ہے تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہر قسم کے خوف سے نجات کا بہترین روحانی حل سورۂ...
Weight Gain In Women’s Lower Abdomen
جن جن خواتین کو پیٹ کے نچلے حصے میں وزن پڑتا ہے۔ ناف میں سوزش ہے یا درد یا بچے دانی میں سوزش یا کوئی پرابلم تو ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جن مسائل کا ذکر آپ سے کیا گیا ہے۔ ان تمام مسائل سے شفاء...
Dimag Se Bojh Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ کسی چیز نے آپ کا دماغ جکڑا ہوا ہے۔ دماغ پر بہت پریشر محسوس ہوتا ہے تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔دماغ پر بوجھ محسوس ہونا اور دماغ میں جکڑن اور بھاری پن یا بہت پریشر ہونا۔...
Sar Dard Fori Khatam Karne Ka Anmol Wazifa
آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا بہت ہی آسان مگر انمول وظیفہ شیئر کریں گے۔جب بھی سر میں درد ہو تواَللّٰهُ الصَّمَدُ کو 30 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیں۔اللہ کے کرم سے سر کے درد سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔لیکن اگر سردرد مستقل رہتا ہو جس کی...