Har Insan Dolat Shohrat Aur kamyabi pana chahtay hai wo chahtay hai. Kay duniya mein sab sy zayda maldaar ho uss ka maashary mein Khaas mukaam ho Aur log uss ko izzat ke Nigah sy dekhain. Aur wo apni marzi kay mutabiq zindagi basar karen. Ap nay aksar dekha ho ga kay kuch log zindagi mein jo kaam shuroh karty hai unhy kamyabi naseeb hote hai Aur kuch log apna muqaam bnaany kay liye bohat mehnat krty hai Insan ke kamyabi Aur nakaami ke bohat se wajuhat hote hai. Agar ye log chand baaton ka ilam jan lain tu bohat se uljhon sy bach skty hai.
Is baat mein koi shak nahi kay Allah Rub -ul -Izzat ny Loh -e- Mehfooz mein Insan ke Kismat rizq Aur Kamyabi likh di hai yani is ko kitna rizq mily ga is ke kismat Aur Taqdeer kesi ho ge wo ye sirf aik fun hai na k Ilam- e -gair ye aik andaza hai kay Insan ke Kismat Aur Kamyaabi ka Inhesaar uss ka Hathon mein majood Khush qismati ke lakiron per hota hai aj hum hathon ke hatheli mein chupi dolat mandi Aur Khush Kismati ke lakir kay mutaliq btay gay is sy pehly hum ap ko btaty chalain kay is website per hum.
Wzaif,Dua Aur Taweezaat kay Articles b upload kar rahy hai Hamara asal mozu hai kay Hath ke Lakiron sy Insan apni Kismat ,Dolat,Izzat ,Shohrat Aur kamyabi ko kaisy maloom kar skta hai Insan ke Khush kismati Aur dolat mandi ka Inhisaar Hathon ke Lakiron kay halky Aur gehry hony per hota hai jin lohon kay Hathon ke Lakiry gehri hote hai wo log bohat Khush kismat hoty in ko kamyabi bohat jald mil jate hai zindagi ky har pehlu mein kamyaab hoty hai in ke zindagi mein struggle kam hote hai Aur aksar bin mangy he
Khushiyan paty hai Malo dolat kay hwaly sy zayada tar lucke bohat hoty hai Aur jis kaam ko karty hai is mein naam dolat aur shohrat paty hai ye log aksar bohat zinda dil hoty hai Aur apni hansi mzaah sy dosron ka dil lubaty hai ye jis kay sath bi taluqaat barhaaty hai Khalusy dil ka sath nibaty hai Aur jin logon kay hath ke lakir halke ho wo log apni zindagi mein bohat se mushkilat aur preshaniyon ko face krty hai Aisy logon ke zindagi mein bohat rukawtain ati hai zindagi kay har mor per in ko preshaniyon ka samna karna parta hai ye log bohat hard worker hoty hai in ko jo milta hai wo apni mehnat kay bal boty per milta hai ye log bohat zaheen hoty hai apny ise zhaanat ke wajah sy maashary mein apni Khaas pehchaan bnaaty hai ye logon ke musbt khiyalat aur behtreen adaa in ke shakhsiyat ko chaar chand lga deti hai Aisy log koi b faisla kry bohat soch samj kar krty hai in logon ko paisa kmany ka bohat shok hota hai maldaar hony kay liye tajrbaat
karty rehty hai aur apny plaan per work karty hai is kay bar aks kuch logon kay Hath mein bohat zayada lakirain hote hai. Aisy log zindagi mein Anokhy kaam krty hai aur dosron ke nisbat zayada kamyaab nahi ho paty chunky in ke zindagi mein had sy ziyada mushkilaat preshani ati hai Aisy log thory susat hoty hai Aur kisi cheez ko samjny mein waqat lga dety hai in logon ko baaton ke gehrai kam he samj ati hai Hum ny ap sy Hath mein majood Khush kismati ke lakir ka sirf aik kefa yani Andaza share kya hai hamara ye Andaza zaroori nahi hundered percent theek ho galt bhi ho sakta hai es liye hamara mushahida ap ke shakhsiyat ka mutaliq kitny percent darust hai comment box mein zaroor.
ناظرین ہر انسان دولت شہرت اور کامیابی پانا چاہتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ مالدار ہو اس کا معاشرے میں خاص مقام ہو اور لوگ اس کو عزت کی نگاہ سے دیکھیں۔ اور وہ اپنی مرضی کے مطابق زندگی بسر کریں۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ زندگی میں جو کام شروع کرتے ہیں انہی کامیابی نصیب ہوتی ہیں۔ اور کچھ لوگ اپنا مقام بنانے کے لیے بہت محنت کرتے ہیں۔لیکن بہت کم ہی کا میاب ہو پاتے ہیں۔ انسان کی کامیابی اور ناکامی کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔ اگر یہ لوگ چند باتوں کا علم جان لیں تو بہت سی الجھنوں سے بچ سکتے ہیں۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ رب العزت نے لوح محفوظ میں انسان کی قسمت رزق اور کامیابی لکھ دیہے۔یعنی اس کو کتنا رزق ملے گا اس کی قسمت اور تقدیر کیسی ہوگی وہ یہ کتنی کامیاب زندگی بسر کرے گا۔ یہ سب اس ذات نے لکھ دیا ہے۔ ہاتھوں کی لکیروں کے ذریعے اپنا نصیب جاننا تو صرف ایک فن ہے نہ کہ علم غیر یہ ایک اندازہ ہے کہ انسان کی قسمت اور کامیابی کا انحصار اس کے ہاتھوں میں موجود خوش قسمتی کی لکیروں پر ہوتا ہے۔
آج ہم ہاتھوں کی ہتھیلی میں چھٹی دولت مندی اور خوش قسمتی کی لکیر کے متعلق بتائیں گے۔ اس لیےجانیےکےلیےاس موضوع کواینڈ تک دیکھیں۔ اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس چیلن پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کی موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسائل ہو جیس کا آپ کو حل نہ ملتا ہوتو ہمارے چیلن کوسبسکرائب کرلیں تک کے روحانی مسائل کےحل کی نئی اورپرانی موضوع آپ تک با آسانی پہنچ سکئے. ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ ہاتھ کی لکیروں سے انسان اپنی قسمت دولت عزت شہرت اور کامیابی کو کیسے معلوم کر سکتا ہے۔ انسان کی خوش قسمتی اور دولت مندی کا انحصار ہاتھوں کی لکیروں کی ہلکی اور گہرے ہونے پر ہوتا ہے۔ جن لوگوں کے ہاتھوں کی لکیریں گہری ہوتی ہیں وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں ان کو کامیابی بہت جلد مل جاتی ہیں۔ زندگی کی ہر پہلو میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ان کی زندگی میں سٹرگل کم ہوتی ہے۔ اور اکثر بن مانگے ہی خوشیاں باتیں ہیں مال و دولت کے حوالے سے زیادہ تر بہت لکی ہوتےہیں۔
اور جس کام کو کرتے ہیں اس میں نام از دولت اور شہرت پاتے ہیں۔ یہ لوگ اکثر بہت زندہ دل ہوتے ہیں۔ اور اپنی ہنسی مزاح سے دوسروں کا دل لبھاتے ہیں۔ یہ جس کے ساتھ بھی تعلقات بڑھاتے ہیں خلوص دل سے اس کا ساتھ نبھاتے ہیں۔ اور جن لوگوں کے ہاتھ کے لکیری ایسے ہلکی ہوں وہ لوگ اپنی زندگی میں بہت سی مشکلات اور پریشانیوں کو فیس کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی ہر کام میں بہت رکا وٹیں آتی ہیں زندگی کی ہر موڑ پر ان کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ لوگ بہت ہارٹ ورکر ہوتے ہیں ان کو جو ملتا ہے وہ اپنی محنت کے بل بوتے پر ملتا ہے۔ یہ لوگ بہت زمین ہوتے ہیں۔ اپنے اسی ذہانت کی وجہ سے معاشرے میں اپنی خاص پہچان بناتے ہیں۔ یہ لوگوں کی مثبت خیا لات اور بہترین اداد ان کی شخصیت کو جا جان لگا دیتی ہیں۔ ایسے لوگ کوئی بھی فیصلہ کریں بہت سوچ سمجھ کر کرتے ہیں۔
ان لوگوں کو پیسہ کمانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ مالدار ہونے کے لیے نہیں تو میں نے تجربات کرتے رہتے ہیں اور اپنے پلان پر ورک کرتے ہیں۔ اس کے برعکس کچھ لوگوں کے ہاتھ میں بہت زیادہ لکیریں ہوتی ہیں۔ ایسے لوگ زندگی میں انوکھے کام کرتے ہیں۔ اور دوسروں کی نسبت زیادہ کامیاب نہیں ہو پاتے۔ چونکہ ان کی زندگی میں حد سے زیادہ مشکلات اور پریشانی آتی ہیں۔ ایسے لوگ تھوڑے سست ہوتے ہیں اور کسی چیز کو سمجھنے میں وقت لگا دیتے ہیں۔ ان لوگوں کو باتوں کی گہرائی کم ہی سمجھ نہیں آتی ہیں۔ ان لوگوں کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ پریشان ہوں تو دوسروں کو یہ دکھاتے ہیں کہ وہ بہت زیادہ خوش ہیں۔ ہم نے آپ سے ہاتھ میں موجود خوش قسمتی کی لکیر کا صرف ایک کیفہ یعنی اندازہ شیئر کیا ہے۔ ہمارا یہ اندازہ ضروری نہیں سو فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے متعلق کتنے فیصد درست ہے ہمیں ضرور بتائیں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related posts
Rato Raat Ameer Hone Ka Taweez
ممکن یا نا ممکن انسان کی سوچ تک محدود ہے مگر اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ سورہ الرحمٰن کے پارور فل نقش کی بدولت ایسے افراد بھی مالا مال ہو گئے جو غربت کی لائن سے بھی نیچے زندگی گزار رہے تھے۔ اگر آپ بھی راتوں رات امیر ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے ماہرین سے ابھی نقش...
Kamar Ke Shadeed Dard Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جو کمر کے شدید درد میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا علاج کروا کے دیکھ چکے ہیں۔لیکن کہیں سے انہیں شفاء نہیں ملی تو آج ہم قرآن پاک کی رو سے بہترین اور کامیاب علاج شیئر کریں گے۔ا س روحانی علاج میں دو قرآنی سورۂ کے تعویذ دیئے جائیں گے۔درد سے نجات کے لئے سورۂ الشعرا...
Dimag Par Control Karne Ka Powerful Taweez
اگر آپ سامنے والے کی بھولی صورت سے اکثر نقصان اُٹھاتے ہیں۔ لوگ آپ کو دھوکہ سے جاتے ہیں۔ آپ کسی بھی طور ان کی اصلیت کو سمجھ نہیں پاتے۔ تو آج آپ کو ایک سورہ المزمل کے طلسماتی نقش کے بارے میں بتائیں گے جس کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے سامنے والے کی تمام...
Bawaseer Se Shifa Ka Ilaj
اگرآپ بواسیر کی تکلیف سے پریشان ہیں۔ سرجری کروانے کے بعد بھی بواسیر دوبارہ ہو گئی ہے۔تو اپنے پاس سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا جادہ کے توڑ والانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ 3سے 5دنوں میں بواسیر میں حیران کن حد تک کمی واقع ہو جائے...
Adhe Sar Ke Dard Se Nijat
آپ کو بھی اگر آدھے سر کا درد مسلسل رہتا ہے۔ ڈاکٹری،حکیمی علاج سے بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔تو ابھی سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے گلے میں ڈال لیں۔اللہ کے فضل سے 3دنوں میں آدھے سر کا درد مکمل ٰختم ہو جائے گا۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Sakht Pareshani Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ پر ہر وقت پریشانی اور اضطراب کی کیفیت طاری رہتی ہے۔ ہر وقت دل پریشانی کے عالم میں رہتا ہے۔ پریشانی بھی ایسی کہ آپ کے دل کے ساتھ ساتھ آپ کے دماغ کو بھی ڈسٹرب کررہی ہے۔ آپ کے سوچنے سمجھنے کی قوت کو ختم کر رہی ہے اور آپ ڈپریشن اور اوسی ڈی جیسی بیماریوں کا شکار ہو...
Cholesterol Se Shifa Ka Taweez
ٓٓاگر آپ کا کولیسٹرول بھی بڑھا ہوا ہے اور آپ اس بیماری سے پریشان ہیں تو ہمارے سنٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا تعویذ منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں 3سے 5 دنوں میں آپ خود محسوس کریں گے کہ کولیسٹرول بہت کم ہو گیا ہے۔انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Bandish Ki Kaat Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق پر کسی نے بندش کروا دی جس کی وجہ سے آپ کو روزگار نصیب نہیں ہو رہا۔تو آج ہی اس بندش کا توڑ کروائیں۔ سورہ البقرہ کا بندش کو ختم کرنے والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ اور رزق پر لگی بندش کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیں ۔ نقش...
OCD Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ماضی کے خیالات اور مستقبل کے خدشات کی وجہ سے اپنے دماغ کی تمام سوچنے، سمجھنے کو قوتوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور وہم، وسوسوں اور او سی ڈی نے آپ کی راتوں کی نیند بھی چھین لی ہے تو سورہ الشعراء کے سکون دینے والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس...
Kale Saye Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو بھی کبھی اچانک کسی پرچھائی کا احساس ہوتا ہے۔یا محسو س ہوتا ہے کہ آپ کے پیچھے سے کوئی سایہ گزرا ہے۔ یا آپ کے پیچھے کوئی کھڑا ہے۔تو ہو سکتا ہے کہ یہ کالے جادو کی ایک کڑی ہو اور آنے والے وقت میں آپ کی زندگی میں کوئی برا اثر ڈالنے والی ہو۔ تو آج ہی اس کالے سائے...
Nakseer Phatne Se Shifa Ka Rohani Amal
ایسے افراد جن کو نکسیر پھوٹنے کی شکایت رہتی ہے۔ہر کچھ دن بعد ان کی نکسیر پھوٹ جاتی ہے۔ہر طرح کا علاج کروانے کے بعد بھی انہیں کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الشعرا کے پاور فل نقش موجود ہیں جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص...
Suger Ke Marz se Nijat Ki Dua
ایسے افراد جو شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت عرصے سے میڈیسن کھا کھا رہے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ وہ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں شامل ہو کر اس مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ا س خصوصی دعا میں شامل ہو نے کے لئے سب سے پہلے...