علم اور جہل سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَلِمْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ اَعْلَمْ۔
اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں ان چیزوں کی برائی سے جن کو میں جانتا
ہوں اور ان کی برائی سے بھی جن کو میں نہیں جانتا۔