آج آپ کے ساتھ امتحان میں کامیابی کا انتہائی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب آپ پیپر دینے لگیں تو آپ نے Question Paper پڑھنے سے پہلے21 مرتبہ بِسْمِ ا للّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ کر اپنے قلم پر ہاتھوں پراور سوالیہ پیپر پھونک مارنی ہے۔اور اس کے بعد آپ نے اس کا حیرت انگیز نتیجہ دیکھنا ہے۔آپ سوالیہ پیپر پڑھتے جائیں گے اور آپ کو ایسا لگے گا کہ کوئی آپ کو اس کا جواب بتانا شروع کر رہا ہے۔اور آپ کو ایسے لگے گا کہ اس مضمون میں آپ بہت ہی ماہر ہیں۔اللہ کے فضل سے آپ کا پرچہ بہت ہی اچھا ہو گااور امتحان میں یقینی کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ بسم اللہ شریف کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615