Demage Allah Tallah ke tarf sy aik tohfa hai jo insan ky tmaam azaa sy munfard nazuk taqtwar aur bohat ehmiyat ka hamil hai demage he wo wahad azu hai jo insan mein soch samj kar faisla krna ke slahiyat peda karta hai insani per gazishta 25 saal sy bohat zayada tahqiqaat ke gai hai js ye baat sabit hoi hai kay insani demage ko jis qadr Allah Tallah nay taqt aur qabil-e- qadr bnaaya hai. Hum isy itna he kam istamaal karty hai aur is ke wajah ye hote hai kay hum apni roz mrah ke zindagi mein bohat sary kaam aisy kar jaty hai jo hmary Demagi slahiyton per manfi asraat murtab karty hai.
Lehaaza aj ky Article mein hum ap ko 4 esi adaat kay mutaliq agaah karen gay jin ko chor kar ap apni brain power yani dimagi quwt ko kai guna barhaa skty hai magr is sy pehly hum ap ko mukhtasir sa btain gay ky is website per hum zindagi kay tmaam Rohani msail kay hal kay liye Qurani Taweezat kay Articles bi upload kar rhy hai agar ap ka koi bi Rohani masla ho jis ka ap fori hal chahty hai tu ise article mein diy gay phone numbers per rabtaa karen Aaiye ab jan lety hai ky wo konsi 4 Aadat hai jo dimagi kamzoori ke wajah sy banti hai.
Number 1: Neend ka na poora hona dimagi quwat-o-slahiyat ko kam karny mein eham kardar ada karta hai ku k neend ka poora na hona yaddashat ke kamzoori ka baais banta hai aur ye kami agy chal kar Alzaimer ka baais banti hai ye baat science dano ke tehqiq sy sabit shuda hai jab kay hum soty hai tu hamary brain celles Aisy khatarnaak murkbaat kharij karty hai jo dimagi slahiyton kay liye msal sabit hoty hai is liye neend ko poora krna chahiye ta kay is trah ke dimagi pechidgiyon sy bach sky.
Number 2:Agar ap ko taweel arsy sy koi zehni preshani ya dabaao hai jeesy hum cronic stress kehty hai tu is sy aik tu ap ke yaddashat kamzoor ho jate hai aur dosra ap ke sikhany ke slahiyat b kam ho jate hai aisy log apny kaamon mein aksar zayada tawajah nahe dy paty ise liye ap ko chahiye k ap khud ko kisi bi kisam kay zehni dabaao ka shakaar na hony dy.
Numer 3: Jis trah hamary jisam ko pani ke bohat zroorat hote hai ise trah hamary dimaag ka 80 percent hisa pani per mushtamil hota hai ise trah agar hamary dimaag mein do percently pani ke kami ho jay tu tawajah aur hazir dimagi ke slahiyaty buri trah mutasir ho jate hai is liye ap ko chahiye kay ap apny dimaag ko pani ke kami sy mehfooz rakhein.
Number 4: Agar ap apny khany ke cheezon mein safaid shakr ka zayada istamaal krty h tu ye b ap ke dimagi slahiyton ky liye mazr hai ku k is sy sikhany ky sath sath yaddashat mein b kamzoori peda hote hai yani shakr ka zayada istamaal dimaag ke raftaar ko sust kar deta hai jis sy sikhny aur yaddashat ko apny zehan mein mehfooz rakhny ke slahiyat mutasir hote hai is liye ap ko chahiye ka apny khano mein shakr ka kam sy kam istamaal karen.
Akhir mein hum ap ko btaty chalain kay dimagi slahiyton ko barhaany ka liye creativity aur khaas toor per painting aik aisa amal hai jis sy insani dimaag trotaaza rehta hai aur nai sy nai cheezy takhliq karny ke koshish karta rehta hai painting sy insan ke umar barhny ka amal sust par jata hai .Ye thi insani dimaag ko kamzoor karny wali 4 Adaat jo mukhtlif tehqiqaat ka baad ap ka samny paish ke gai.
دماغ اللہ تعالی کی طرف سے ایک ایسی نعمت ہے۔ جو انسان کے تمام جسمانی اعضاء سے منفرد نازک طاقتور اور بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ دماغ ہی وہ واحد عزو ہے جو انسان میں سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے۔انسانی دماغ پر گزشتہ 25 سال سے بہت زیادہ تحقیقات کی گئی ہیں۔جس سے یہ بات ثابت ہوئی ہے۔ کہ انسانی دماغ کو جس قدر اللہ تعالی نے طاقت پر اور قابل قدر بنایا ہے۔ ہم اسے اتنا ہی کم استعمال کرتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہوتی ہے۔کہ ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں بہت سارے کام ایسے کر جاتے ہیں۔جو ہمارے دماغی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو چار ایسی عادات کے متعلق اگاہ کریں گے۔
جن کو چھوڑ کر آپ اپنی برین پاور یعنی دماغی قوت کو کئی گنا بڑھا سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو مختصر سا بتائیں گے۔کہ اس ویب سائٹ پر ہم زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے لیے قرآنی تعویذات کی موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو۔جس کا آپ فوری حل چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کی ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ناظرین آئیے آپ جان لیتے ہیں کہ وہ کون سی چار عادات ہیں جو دماغی کمزوری کی وجہ بنتی ہیں۔ نمبر ایک نیند کا پورا نہ ہونا،دماغی قوت و صلاحیت کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔کیونکہ نیند کا پورا نہ ہونا یا داشت کی کمزوری کا باعث بنتا ہے اور یہ کمی آگے چل کر الزائمر کا باعث بنتی ہے۔یہ بات سائنس دانوں کی تحقیق سے ثابت شدہ ہے کہ جب ہم سوتے ہیں۔ تو ہمارے برین سیلز ایسے خطرناک مرکبات خارج کرتے ہیں۔
جو دماغی صلاحیتوں کے لیے مسل ثابت ہوتے ہیں۔ اسی لیے جو لوگ نیند پوری نہیں کر پاتے۔یہ زہریلے مرکبات ان کی دماغی کارکردگی پر خطرناک اثرات مرتب کرتے ہیں۔ اس لیے نیند کو پورا کرنا چاہیے تاکہ اس طرح کی دماغی پیچیدگیوں سے بچ سکیں۔نمبر دو اگر آپ کو طویل عرصے سے کوئی ذہنی پریشانی یا دباؤ ہے جسے ہم کرونک سٹریس کہتے ہیں۔تو اس سے ایک تو آپ کی یادداشت کمزور ہو جاتی ہے۔ اور دوسرا آپ کی سیکھنے کی صلاحیت بھی کم ہو جاتی۔ہے ایسے لوگ اپنے کاموں میں اکثر زیادہ توجہ نہیں دے پاتے۔ اسی لیے آپ کو چاہیے کہ آپ خود کو کسی بھی قسم کے ذہنی دباؤ کا شکار نہ ہونے دیں۔نمبر تین جس طرح ہمارے جسم کو پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔ اسی طرح ہمارے دماغ کا 80 پرسنٹ حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ اسی طرح اگر ہمارے دماغ میں دو پرسنٹلی پانی کی کمی ہو جائے۔
تو توجہ اور حاضر دماغی کی صلاحیتیں بری طرح متاثر ہو جاتی ہیں۔ اس لیے آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے دماغ کو پانی کی کمی سے محفوظ رکھیں۔نمبر چار اگر آپ اپنے کھانے کی چیزوں میں سفید شکر کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ تو یہ بھی آپ کی دماغی صلاحیتوں کے لیے مضر ہے۔ کیونکہ اس سے سیکھنے کے ساتھ ساتھ یا داشت میں بھی کمزوری پیدا ہوتی ہے۔ یعنی شکر کا زیادہ استعمال دماغ کی رفتار کو سست کر دیتا ہے۔ جس سے سیکھنے اور یادداشت کو اپنے ذہن میں محفوظ رکھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔اس لیے آپ کو چاہیے کہ اپنے کھانوں میں شکر کا کم سے کم استعمال کریں۔ ناظرین اخٓر میں ہم آپ کو بتاتے چلیں۔کہ دماغی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے کریٹیوٹی اور خاص طور پر پینٹنگ۔ ایک ایسا عمل ہے جس سے انسانی دماغ تروتازہ رہتا ہے اور نئی سے نئی چیزیں تخلیق کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔پینٹنگ سے انسان کی عمر بڑھنے کا عمل سست پڑ جاتا ہے۔ ناظرین یہ تھیں۔انسانی دماغ کو کمزور کرنے والی چار عادات۔جو مختلف تحقیقات کے بعد آپ کے سامنے پیش کی گئیں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Wazan Kam Karne Ka Quran Mein Ilaj
اگر ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز، ایکسرسائز اور ڈائٹ میں تبدیلی کرنے کے باوجود بھی آپ کا وزن کم نہیں ہورہا۔ موٹاپا بڑھتا جارہا ہے تو اس کے بہت سارے مطلب ہیں کہ یا تو آپ کو ہارمونز کا پرابلم ہے یا آپ کی باڈی میں سٹریس بھرا ہوا ہے۔ اب سٹریس ختم کرنے والی آپ جتنی بھی دوائیاں...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں علاج کروا کروا کر اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن آپ کو ڈپریشن سے نجات نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی آیت مبارکہ شیئر کریں گے جس کی تلاوت سے آپ کا ڈپریشن ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا۔وہ آیت مبارکہ سورۂ الشعرا کی آیت...
Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj
معدے کی تیزابیت اور جلن یا کسی بھی قسم کے معدے کے انفیکشن سے پریشان ہیں اور ڈاکٹری یا حکیمی علاج آزما چکے ہیں تو اب آپ اپنی پریشانی کو دور کر نے کے لیے روحانی علاج کو آزمائیں۔ معدے کی تیزابیت ہو یا معدے میں جلن ہوتی ہے یا معدے پر سوزش ہے۔وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ...
Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کے مثانے میں کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ یعنی درد، جلن،انفیکشن یا سوزش وغیرہ ہے تو آپ کو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش ارسال کیا جائے گا جس کی پاورفل تاثیر سے آپ کے مثانے کو تقویت ملے گی اور آپ کے مثانے کی تمام تکالیف دور ہو جائیں گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Shadi Ki Rah Me Rukawaton Ka Rohani Ilaj
آج کی وڈیو میں ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا رشتہ نہیں ہو رہا۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آجا ئیں تو بات نہیں بنتی۔کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے۔یا وہ لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے اور کبھی لڑکے کے...
Recite Surah Maryam During Pregnency
5 حیران کن فائدے ایسی حاملہ خواتین جو پریگننٹ تو جاتی ہیں لیکن دوران حمل انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کبھی بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کبھی ہارٹ بیٹ نہیں آتی۔کبھی بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑ ھ جاتا ہے۔کبھی یورن میں جلن اور درد کے مسائل ہوتے ہیں۔کبھی...
Har Kisam Kay Nashay Se Chutkaray Ka Taweez
ہم آپ کے ساتھ ہر قسم کے نشے سے چھٹکارے کا نہایت ہی مجرب عمل شیئر کریں گے۔اگر آپ کا کوئی عزیز کسی بھی قسم کے نشے کا عادی ہو گیا ہے۔وہ نشہ چاہے شراب کاہوچرس،یا ہیروئن وغیرہ کا۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی...
Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
اگر یوٹرس یا بچے دانی گر گئی ہے یا باہر نکل آئی ہے۔اس پرابلم کا سادہ سا روحانی حل آپ کو بتائیں گے۔ ایسی خواتین کے لئے سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش دیا جائے گا۔ جس کی پاور فل تاثیر سے بچے دانی اپنی جگہ پر واپس چلی جائے گی۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر بد اثرات یا کسی...
Bacha Dani Ki Sozish Ka Rohani Amal
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور ہر طرح کا علاج کروانے کے بعد بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اللہ کے کرم سے بچے دانی کی ہر تکلیف سے فوری نجات حاصل ہو گی...
Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh
اگر آپ حمل کے نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ اور اس پریشانی کے علاج کے لئے آپ تمام تر علاج کروا چکے ہیں۔ مگر آپ ہر علاج سے مایوس ہو چکی ہیں۔تو آپ کو سورہ آل عمران کے آیت نمبر 38کے نقش کی خاصیت بتائیں گے جس کی بدولت 10سال سے بے اولاد جوڑوں کو اللہ نے اولاد بھی عطا کی اور...
Period Ke Tamam Masail Ka Hal
اگر آپ کو اچانک پیریڈز میں کالے رنگ کا خون آنے لگے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے بھی آپ کو مایوسی کا سامنا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ 3دن میں پیریڈز میں آنے والے خون کی رنگت لال ہو جائے گی۔لیکن اگر...
Sciatica Pain | Arq Un nisa Ke Dard Ka Ilaj
ایسے افراد جن کو شاٹیکا پین ہے۔ بہت زیادہ تکلیف میں ہیں۔ بستر سے اٹھنے سے بھی قاصر ہیں توان کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جس میں آپ کو دو قرآن کریم کی دو سورۂ مبارکہ کے نقش دیئے جائیں گے ان ہی دونوں سورہ مبارکہ سے کیا گیا روحانی علاج اللہ...