الرَّزَّاق

کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔

الرَّزَّاق

کا خاص روحانی نقش اللہ کے حکم سے ان تمام رکاوٹوں کو توڑ دیتا ہے۔ اس کے اثر سے کاروبار میں ترقی، آمدنی میں اضافہ اور گھر میں خوشحالی آتی ہے۔ جو لوگ قرض میں دبے ہیں یا نوکری کے مسائل میں پھنسے ہیں، ان کے لیے یہ نقش امید کی کرن ہے۔ اس کی برکت سے روزگار میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں اور مالی بحران ختم ہوتا ہے۔

الرَّزَّاق

کا ورد دل میں اللہ پر بھروسہ بڑھاتا ہے اور رزق حلال کی راہیں کھولتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی زندگی میں رزق کی فراوانی چاہتے ہیں تو یہ بابرکت نقش حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبرزپر فوری رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Post

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ناف میں تکلیف اور پیریڈ کے دوران شدید درد خواتین میں ہو نے والے پیچیدہ مسائل ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی کمزوری اور بے چینی کا سبب بنتا ہے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اکثر خواتین مختلف علاج کرواتی ہیں، دوائیاں لیتی ہیں اور آرام کی...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

لیکوریا اور پی سی او ایس خواتین میں ایسے عام مگر تکلیف دہ مسائل ہیں جو نہ صرف ماہواری کو بیقاعدہ کرتے ہیں بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ مسائل جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ اور روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں...

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj

بچہ دانی کی رسولیاں وہ مسئلہ ہے جو اکثر خواتین کو بار بار تکلیف، کمزوری اور بیچینی میں مبتلا کرتا ہے۔ کئی دفعہ آپریشن کے باوجود رسولیاں دوبارہ بن جاتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ بعض کیسز میں سرجری بھی مکمل حل نہیں بن پاتی۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کا دو...

Ultrasound Mei Beti Or Paida Hua Beta

Ultrasound Mei Beti Or Paida Hua Beta

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور والدین کی خواہشیں کبھی کبھار کسی خاص دعا میں مرکوز ہو جاتی ہیں۔ ایک خاتون جن کے دل میں بیٹے کی شدید تمنا تھی، بار بار الٹراساؤنڈ میں ان کے بچے کی جنس کے بارے میں یہی بتایا گیا کہ بیٹی ہے۔یہا ں تک کہ ڈاکٹرز نے سکرین پر انہیں بیٹی...

Slow Baby Growth In Pregnancy

Slow Baby Growth In Pregnancy

حمل میں بچے کی گروتھ رک جانا یا ہارٹ بیٹ نہ آنا ہر والدین کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور خوفناک لمحہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی دباؤ اور خوف کا سبب بھی بنتا ہے۔ کئی جوڑے ڈاکٹرز سے علاج کرواتے ہیں، مگر بعض اوقات نتائج مایوس کن رہ جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک...

Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj

بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا آج کل خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی معمولی درد، کبھی غیر معمولی خون بہنا، اور کبھی پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن یہ وہ علامات ہیں جو اکثر خواتین کو مسلسل پریشان رکھتی ہیں۔ایسے ہی ایک خاتون، جنہیں بچہ دانی...

Surah Yusuf K Wasile Se Beta

Surah Yusuf K Wasile Se Beta

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے،لیکن جب گھر میں صرف بیٹیاں ہی ہوں تو دل میں بیٹے کی خواہش اور بھی شدت سے تڑپنے لگتی ہے۔ایسا ہی حال ایک خاتون کا بھی تھا دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود ان کا دل ایک بیٹے کی دعا میں بیقرار رہتا’بہت دوائیاں کھائیں، دعائیں مانگیں مگر ہر...

Surah Ash Shuara And Fibroids

Surah Ash Shuara And Fibroids

بعض اوقات بیماری اتنی بڑھ جاتی ہے کہ ہر علاج، ہر دوا اور ہر دعا بے اثر لگنے لگتی ہے۔ ایک خاتون کو بھی یہی کہا گیا کہ اُن کے جسم میں رسولی اس حد تک پھیل چکی ہے کہ اب آپریشن کے بغیر علاج ممکن نہیں۔ دل ٹوٹ چکا تھا، لیکن ایمان زندہ تھا۔ انہوں نے ہمارے روحانی ماہرین سے...

Masana Ka Dard/Jalan Ka Rohani Naqsh

Masana Ka Dard/Jalan Ka Rohani Naqsh

مثانے کا انفیکشن ایک ایسی اذیت ہے جو انسان کو کمزور اور بے چین کر دیتی ہے۔ جلن، درد، بار بار پیشاب آنا اور سوزش جیسے مسائل دن رات کی نیند اور سکون چھین لیتے ہیں۔ یہی تکلیف ایک خاتون کو بھی تھی جنہوں نے ہر علاج آزما لیا، مگر آرام نہ ملا۔ آخرکار انہوں نے ہمارے روحانی...

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...

Rasoli Khatam Karne Ka Naqsh

Rasoli Khatam Karne Ka Naqsh

کبھی کبھی بیماری ایسی ہوتی ہے کہ علاج کے بعد بھی مایوسی چھا جاتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا، جن کی بچہ دانی میں رسولی الٹراساؤنڈ میں واضح طور پر دیکھی گئی۔ڈاکٹرز نے کہہ دیا کہ آپریشن کر نا پڑے گا، ورنہ رسولی بڑھتی جائے گی۔مایوس دل کے ساتھ انہوں نے...

Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj

بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...