فتح اور حق کے فیصلے کی دعا وَسِعَ رَبُّنَا کُلَّ شَیْءٍ عِلْمًاط عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلْنَا ط ہمارے رب نے اپنے علم سے ہر چیز کا احاطہ کیا ہے، اللہ ہی پر ہم نے بھروسہ کر رکھا ہے رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَاَنْتَ اے ہمارے رب! ہمارے اور...