حصول حکمت کے لیے حضرت ابراہیم ؑ کی دعا رَبِّ ھَبْ لِیْ حُکْمًا وَّاَلْ حِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ وَاجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْ۱ٍ فِی الْاٰخِرِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃِ جَنِّۃِ النَّعِیْمِ۔ اے ہمارے رب! عطا فرما مجھے علم و عمل (میں کمال) اور ملا دے مجھے نیک بندوں...