گناہوں سے معافی اور آگ سے نجات کی دعا اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ اے ہمارے رب! ہم یقینًا ایمان لے آئیں ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔(آل...