دشمن کی چالوں سے محفوظ رہنے کی دعا لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍ۔اِلٰفِھِمْ رِحْلَۃَ الشِّتَآءِ وَالصَّیْفِ۔فَلْیَعْبُدُ رَبَّ ھٰذَاالْبَیْتِ۔الَّذِیْٓ اَطْعَمَھُمْ مِّنْ جُوْعٍ وَّاٰمَنَھُمْ مِّنْ خَوْفٍ۔ اس لیے کہ اللہ نے قریش کے دلوں میں الفت پیدا کر دی۔الفت تجارتی سفر کی...