آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی قسم کا روحانی،جسمانی یا نفسیاتی مسئلہ درپیش ہے تو وہ اپنے مسئلے کے مطابق دعائیں،وظائف اور قرانی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔اب آپ کو بتاتے ہیں سمیرا نام کا مطلب اور دیگر دلچسپ معلومات۔سمیرا نام کا مطلب ہے رات کی مسافر،ایک ملکہ کا نام۔سمیرا آپ کے لکی دن میں جمعہ اور ہفتہ شامل ہیں۔آپ کا لکی نمبر 2 ہے۔اگر آپ کو پتھر پہننا پسند ہے تو آپ کا لکی پتھر ہے نیلم۔سمیرا آپ کے موافق رنگ ہیں نیلا،بنفشی اور کالا۔ان میں سے آپ کا فیورٹ کلر کون سا ہے ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔سمیرا آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا سم اعظم ہے ۔
یَا نُوْرُ، یَا مُجِیبَ
آپ اس اسم اعظم کو روزانہ 311 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان نمبرز رابطہ کریں۔
Related Posts
Wazan Kam Karne Ka Quran Mein Ilaj
اگر ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز، ایکسرسائز اور ڈائٹ میں تبدیلی کرنے کے باوجود بھی آپ کا وزن کم نہیں ہورہا۔ موٹاپا بڑھتا جارہا ہے تو اس کے بہت سارے مطلب ہیں کہ یا تو آپ کو ہارمونز کا پرابلم ہے یا آپ کی باڈی میں سٹریس بھرا ہوا ہے۔ اب سٹریس ختم کرنے والی آپ جتنی بھی دوائیاں...
Band Rizaq Ko Kholne Ka Powerful Rohani Amal
اگر آپ اپنے حالات کی وجہ سے پریشان ہیں۔آج اس مہنگائی کے دور میں کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے تو ہم آپ کے بہترین اور نایاب قرآنی عمل شیئر کریں گے۔جس سے نہ صرف روزگار میں اضافہ ہو گابلکہ کبھی نہ ختم ہونے والا رزق عطا ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ناز مغرب کے بعد...
Har Kaam Me Dil Lagane Ka Taweez
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مرد یا عورت موجود ہے۔ جس کا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ جسم جکڑا رہتا ہے۔دماغ بند اور بوجھل ہے۔ کندھے بھاری ہوجاتے ہیں۔ ہر کام الٹا ہوتا ہے۔ ہر طرف بندش محسوس ہوتی ہے۔ پیٹ میں گیس بنتی ہے اور وسوسے آتے ہیں تو یادرکھیں کہ ایسا دو ہی وجوہات کی...
Bacha Dani Ki Sozish Ka Rohani Amal
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور ہر طرح کا علاج کروانے کے بعد بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اللہ کے کرم سے بچے دانی کی ہر تکلیف سے فوری نجات حاصل ہو گی...
Masail Se Nijat Ke Liye Dua
اگر آپ خانہ کعبہ اور دیگر مقدس مقامات پر ہر روز ہونے والی دعائے باطن میں شامل ہوکر اللہ کے کرم سے ہر قسم کے جسمانی نفسیاتی اور روحانی مسائل بے اولادی نیند نہ آناکاروبار کے مسائل ہر کام میں رکاوٹ،بار بار اور مسلسل ناکامی،وہم وسوسے گندے اور شیطانی خیالات کا آنا،جاب کا...
Sakhat Tareen Bandish Ka Tor 3 Din Ma
اگر آپ کے کاروبار،شادی،رزق،اولاد،رشتے یا جاب پر کسی حاسدنے بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے ناکامیوں کا سامنا ہے بیماریوں نے گھیرا ہو اہے۔آپ نے بندش کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ کو...
Shadi Ki Rah Me Rukawaton Ka Rohani Ilaj
آج کی وڈیو میں ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا رشتہ نہیں ہو رہا۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آجا ئیں تو بات نہیں بنتی۔کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے۔یا وہ لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے اور کبھی لڑکے کے...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر کی شدید تکلیف میں مبتلاء افراد کے لئے بہت ہی آسان سے دو علاج ہیں۔ ایک تو روحانی ہے اور دوسرا گھریلو ہے۔ دونوں علاج ایک ساتھ کئے جائیں گے تو شفاء یقینی ہوگی۔ گھریلو علاج یہ ہے کہ آپ نے زیتون کے آئل میں مولی کا رس شامل کرکے بواسیروالے مسوں پر لگانا ہے۔ اور ہرروز...
Ghutno Ke Dard Se Shifa Ka Naqsh
سورۂ الفاتحہ کو اللہ نے شفاء کی ایسی حیرت انگیز تاثیر بخشی ہے کہ اگر کسی انسان کو سانپ نے ڈس لیا ہو تو اسے سورۂ الفاتحہ کا تعویذ پہنا دیا جائے اور پھر اس تعویذ پر ۷ بار سورۂ الفاتحہ پڑھ کر دم کی جائے تو عجب نہیں کہ اس سانپ کا سارا زہر فوراً ختم ہوجائے۔ اور دیکھنے میں...
OCD Se Shifa Ka Powerful Taweez
اگر بات کی جائے شیطانی خیالات کی تو ان سے یقینی نجات کے لئے نقش سورۂ البقرہ سے علاج کیا جاتا ہے۔ جب کہ اوسی ڈی جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اس کا روحانی علاج نقش سورۂ الشعراء سے کیا جاتا ہے۔ اسی طرح اوبسیشن الگ کنڈیشن ہے۔ جس میں مبتلاء افراد کو مذہب، مقدس ہستیوں اور...
Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
14 سال سے ہمارے روحانی سینٹر میں رسولیوں یعنی فائبرائڈز کا جو روحانی علاج کیا جارہا ہے۔ اس کے بہت ہی حیرت انگیز نتائج دیکھنے میں آئے ہیں۔جس کی ایک مثال یہ ہے کہ ایک لڑکی کے یوٹرس یعنی بچے دانی میں ان گنت رسولیاں تھی یعنی ڈاکٹرز نے بتایا کہ رسولیاں اتنی زیادہ ہیں کہ ہم...
Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez
ایسے افراد جو جادو، سحر و آسیب، بندش، سخت ترین نظرِ بد، جنات یا سفلی عملیات میں مبتلا رہتے ہیں اور کافی عرصے سے کالے جادو کے توڑ کے لئے کوششیں کر رہے ہیں لیکن جادو کسی طرح بھی اپنا اثر زائل نہیں کر رہا۔ توہمارے روحانی سنٹر میں ایک ہی جھٹکے میں کالے جادو کا کام تمام...