Koi ap ko yaad kar raha hai ya nahi ye janna har shaks ke khawahish hote hai ku kay aj ka jadeed door mein zayada tar log ap kay rabty mein hoty hai aur baaz kay sath baqaida rabta nahi ho pata is liye aj ka Article mein hum ap ko chand aise herat angeiz Rohani nishaniyan btain gay jin mein sy agar koi aik b ap kay sath paish a rhe ho tu is ka matlab ye ho ga ka koi apko bohat shiddat sy yaad kar hai is sy pehly hum ap ko btaty chalay kay is Website per hum Wzaif Dua aur Taweezaat kay Articles bi upload kar rhy hai.
Agar ap ka koi Rohani masla ho jis ka ap ko hal nahi milta ho tu is Article kay nichy diye gay numbers per rabta karen ab hum aty hai apny asal mozu ke tarf Hum apko btaty hai kay wo 5 Rohani nishaniyan konsi hai .
Number 1: agar ap bilkul naarmal hai aur achank muskrany lagty hai tu samj jay kay koi apko achay alfaaz mein shiddat sy yaad kar rha hai ku kay jab bi koi yaad kar rha hota hai tu is sy jisam ke kefiyaat mein in-accepted tabdiliyaan aane shuroh ho jate hai matlab agar ap khush hai tu achaank afsurda ho jay gay ya phir bgair kisi wajah k khushi mehsoos karen gay.
Number 2: Jab koi shiddat sy yaad kar rha hota hai tu wo ap kay khwabon ya khiyalon mein ana shuroh ho jata hai in khwabon ya khiyalon ke noiyat kisi b trah ke ho skte hai mslan baaz uqaat insan aisy khiyalon mein khoo jata hai kay usy ird gird ke khabar nahi rehte agar ap kay sath bi kuch aisa ho rha hai tu phir koi bohat bay taabi sy ap ko yaad kar rha hai .
Number 3: Agar ap ke ankhon mein achaank kharish shuroh ho jay tu is ka bi matlab hai kay ap kisi ke pur kashish yaadon ke zeent ban chuky hai ku kay ye amal tab mehsoos hota hai jab koi ap kay bary mein baat kar rha hota ya soch rha hota hai.
Number 4: Agar ap achaank kisi ke kame mehsoos karen ya is shaks sy milny ke shadeed khawahish jo ap per galib a jay tu is ka matlab kay wo shaks ap ko dil ke gehraiyon sy yaad kar rha hai ku kay wo ap ko jitna yaad karta jay ga utni he ap mein us sy milny ke khawahish barhy ge jis ke yaadon ke kashish apni tharf khechenti hai jis ke wajah sy ap bay akhtiyaar ho jaty hai aur usy shiddat sy miss karny lgty hai.
Numbers 5: Mood mein naaqabl e wzaahat tabdiliyaon ka anaa yani esi tabdiliyan jo ap kay andar achaank bgair kisi wajah kay peda ho jate hai yani jab ap ko koi shiddat sy yaad kar rha hota hai tu achaank apke zehni aur jasmani kefiyat tabdeel ho jate hai.
Agar ap bilkul active hai tu susti galib anaa shuroh ho jay ge agar ap araam kar rhy hai ya so rhy hai tu achaank ankh khul jay ge is kay ilawa kisi b cheez mein dil na lgna bezaari se peda ho jana aur achaank tanhaai mein rehny ko dil krna ye sab in Rohani nishaniyon mein sy hai jis sy koi ap ko daily yaad krta hai ye thi wo 5 Rohani nishaniyaan jin sy ap nay asaani sy jaan liya kay koi ap ko yaad karta hai ye tha is mozu kay mutaliq hamara mukhtasir sa jaiza jo mukhtlif tehqiqaat kay baad ap kay samny paish kiye gay hai hamara ye andaza kitny percent drust hai comments box mein zaroor btay.
کوئی آپ کو یاد کر رہا ہے یا نہیں۔یہ جاننا ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کیونکہ آج کے جدید دور میں زیادہ تر لوگ آپ کے رابطے میں ہوتے ہیں اور بعض کے ساتھ باقاعدہ رابطہ نہیں بھی ہو پاتا۔ اس لیے آج کے ویڈیومیں ہم آپ کو چند ایسی حیرت انگیز روحانی نشانیاں بتائیں گے۔ جن میں سے اگر کوئی ایک بھی آپ کے ساتھ پیش ا ٓرہی ہو۔ تو اس کا مطلب یہ ہوگا۔کہ کوئی آپ کو بہت شدت سے یاد کر رہا ہے۔ اس لیے موضوع کوآخر تک ضروردیکھیں۔مگراس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف،دعا اور تعویذات کی موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اس ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ناظرین اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ پا نچ رو حانی نشانیاں کون سی ہیں۔
نمبر ایک: اگر آپ بالکل نارمل ہیں۔اور اچانک مسکرانے لگتے ہیں۔تو سمجھ جائیں کہ کوئی آپ کو اچھے الفاظ میں شدت سے یاد کر رہا ہے۔کیونکہ جب بھی کوئی یاد کر رہا ہوتا ہے تو اس سے جسم کی کیفیات میں ان ایکسپیکٹڈ تبدیلیاں آنی شروع ہو جاتی ہیں۔ مطلب اگر آپ خوش ہیں تو اچانک افسردہ ہو جائیں گے یا پھر بغیر کسی وجہ کے خوشی محسوس کریں گے۔
نمبر دو: جب کوئی شدت سے یاد کر رہا ہوتا ہے تو وہ آپ کے خوابوں یا خیالوں میں آنا شروع ہو جاتا ہے ان خوابوں یا خیالوں کی نوعیت کسی بھی طرح کی ہو سکتی ہے۔مثلا بعض اوقات انسان ایسے خیالوں میں کھو جاتا ہے کہ اسے ارد گرد کی خبر نہیں رہتی۔ اگر آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہو رہا ہے۔ تو پھر کوئی بہت بے تابی سے آپ کو یاد کر رہا ہے۔
نمبر تین: اگر آپ کی آنکھوں میں اچانک خارش شروع ہو جائے۔تو اس کا بھی مطلب ہوتا ہے کہ آپ کسی کی پرکشش یادوں کی زینت بن چکے ہیں۔ کیونکہ یہ عمل تب ہوتا ہے جب کوئی آپ کے بارے میں بات کر رہا ہوتا ہے یا سوچ رہا ہوتا ہے۔
نمبر چار: اگر آپ اچانک کسی کی کمی محسوس کریں یا اس شخص سے ملنے کی شدید خواہش جو آپ پر غالب ا ٓجائے۔تو اس کا مطلب ہے کہ وہ شخص آپ کو دل کی گہرائیوں سے یاد کر رہا ہے۔کیونکہ وہ آپ کو جتنا یاد کرتا جائے گا۔ اتنی ہی آپ میں اس سے ملنے کی خواہش بڑھے گی۔ کیونکہ اس کی یادوں کی کشش اپنی طرف ھینچتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ بے اختیار ہو جاتے ہیں۔اور اسے شدت سے مس کرنے لگتے ہیں۔
نمبر پانچ: موڈ میں ناقابل وضاحت تبدیلیوں کا آنا۔یعنی ایسی تبدیلیاں جو آپ کے اندر اچانک بغیر کسی وجہ کے پیدا ہو جاتی ہیں۔
یعنی جب آپ کو کوئی شدت سے یاد کر رہا ہوتا ہے۔تو اچانک آپ کی ذہنی اور جسمانی کیفیت تبدیل ہو جاتی ہے۔ اگر آپ بالکل ایکٹو ہیں۔ تو سستی غالب آنا شروع ہو جائے گی۔اگر آپ آرام کر رہے ہیں یا سو رہے ہیں تو اچانک آنکھ کھل جائے گی۔ اس کے علاوہ کسی بھی چیز میں دل نہ لگنا، بیزاری سی پیدا ہو جانا اور اچانک تنہائی میں رہنے کو دل کرنا۔یہ سب ان روحانی نشانیوں میں سے ہے۔جس سے کوئی آپ کو بہت ڈیپلی یاد کرتا ہے۔ناظرین یہ تھیں۔وہ پانچ نشانیاں۔جن سے آپ نے آسانی سے جان لیا۔کہ کوئی آپ کو یاد کرتا ہے۔ناظرین یہ تھا اس موضوع کے متعلق ہمارا مختصر سا جائزہ جو مختلف تحقیقات کے بعد آپ کے سامنے پیش کیا گیا ہے ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے۔ہمیں صرور بتایئں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Masanay Ki Sozish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کےبلیڈر یعنی مثانے میں بہت شدید سوزش، درد، انفیکشن یا جلن ہوگئی ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس...
Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh
حیض یا پیریڈز کا کوئی بھی مسئلہ ہے جیسے کہ مینسز کا کھل کر نہ ہونا یا بلیڈنگ کے بہت کم ہونا۔ ماہواری کے دوران بہت زیادہ درد ہونا۔ بلیڈنگ کے ساتھ ساتھ کلوتھ کا آنا اور مستقل کئی ہفتوں یا مہینوں تک ہوتے رہنا یا پھر دو، دو، تین، تین ہفتے کے وقفے سے پیریڈز کا ہونا۔ماہواری...
Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے۔آپ سے بات نہیں کررہا اور آپ کو اگنور کر رہا ہے تو آپ کے ساتھ نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیزپر دم کر کے شوہر کو کھلا دیں۔اس خاص وظیفے کی برکت سے شوہر کے دل سے ساری...
Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
اگر یوٹرس یا بچے دانی گر گئی ہے یا باہر نکل آئی ہے۔اس پرابلم کا سادہ سا روحانی حل آپ کو بتائیں گے۔ ایسی خواتین کے لئے سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش دیا جائے گا۔ جس کی پاور فل تاثیر سے بچے دانی اپنی جگہ پر واپس چلی جائے گی۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر بد اثرات یا کسی...
Purani Se Puranin Aur Shadeed Kharish Ka ilaj
اگر آپ کو جسم پر خارش یا الرجی ہے جس کی وجہ سے جسم پر زخم بن گئے ہیں آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے اور مختلف مرہم بھی لگا کے دیکھ لئے لیکن وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور پھر سے وہی خارش شروع ہو جاتی ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh
اگر آپ حمل کے نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ اور اس پریشانی کے علاج کے لئے آپ تمام تر علاج کروا چکے ہیں۔ مگر آپ ہر علاج سے مایوس ہو چکی ہیں۔تو آپ کو سورہ آل عمران کے آیت نمبر 38کے نقش کی خاصیت بتائیں گے جس کی بدولت 10سال سے بے اولاد جوڑوں کو اللہ نے اولاد بھی عطا کی اور...
Period Ke Tamam Masail Ka Hal
اگر آپ کو اچانک پیریڈز میں کالے رنگ کا خون آنے لگے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے بھی آپ کو مایوسی کا سامنا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ 3دن میں پیریڈز میں آنے والے خون کی رنگت لال ہو جائے گی۔لیکن اگر...
Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron
اگر آپ کے جسم میں موجود جوڑوں میں درد رہتا ہے اور ان جوڑوں کے درد نے آپ کو اُٹھنے بیٹھنے سے بھی تنگ کیا ہوا ہے تو سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اس کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کے بد اثرات کے توڑ والے نقش کو اپنے پاس...
Wazan Kam Karne Ka Quran Mein Ilaj
اگر ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز، ایکسرسائز اور ڈائٹ میں تبدیلی کرنے کے باوجود بھی آپ کا وزن کم نہیں ہورہا۔ موٹاپا بڑھتا جارہا ہے تو اس کے بہت سارے مطلب ہیں کہ یا تو آپ کو ہارمونز کا پرابلم ہے یا آپ کی باڈی میں سٹریس بھرا ہوا ہے۔ اب سٹریس ختم کرنے والی آپ جتنی بھی دوائیاں...
Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj
معدے کی تیزابیت اور جلن یا کسی بھی قسم کے معدے کے انفیکشن سے پریشان ہیں اور ڈاکٹری یا حکیمی علاج آزما چکے ہیں تو اب آپ اپنی پریشانی کو دور کر نے کے لیے روحانی علاج کو آزمائیں۔ معدے کی تیزابیت ہو یا معدے میں جلن ہوتی ہے یا معدے پر سوزش ہے۔وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ...
Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کے مثانے میں کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ یعنی درد، جلن،انفیکشن یا سوزش وغیرہ ہے تو آپ کو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش ارسال کیا جائے گا جس کی پاورفل تاثیر سے آپ کے مثانے کو تقویت ملے گی اور آپ کے مثانے کی تمام تکالیف دور ہو جائیں گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Back Of Head Pain | Naqsh For Headache
آپ کے سر کے پچھلے حصے میں مسلسل درد رہتاہے۔ اور درد کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ آپ کے سارے دماغ کو ماؤ ف کر رکھا ہے۔تو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش منگوا لیں۔ جس کی بدولت آپ کے سر کے پچھلے حصے کا درد 3دنوں میں ختم ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اللہ کے کرم سے بہت سے لوگ سورہ...