جسم کے تمام اعضاء اللہ تعالیٰ کی طرف سے نعمت ہیں۔ ان سب اعضا ء میں سب سے زیادہ بھاری عضو جگر ہے۔جگر کا وزن دو کلو سے ساڑھے تین کلو تک ہے۔ پورے جسم میں سب سے زیادہ ذمہ داری جگر کی ہے۔ جگر 40 طرح کے لکوڈ اور انزائمز ریلیز کرتا ہے اور پورے جسم کو توانائی دیتا ہے۔ جگر ہمارے جسم میں فیکٹری کی طرح کام کرتا ہے۔ جب کوئی غذا جگر کے پاس جاتی ہے تو جگر اس بات کا فیصلہ کرتا ہے کہ اس غذا کا کیا کرنا ہے۔ اس کو کہاں رکھنا ہے اس سے کیا بنانا ہے۔ جگر خون میں آکسیجن شامل کر کے خون کو دل تک پہنچاتا ہے۔ اور دل پوری توانائی کو جسم کے ہر حصے تک پہنچاتا ہے۔ جگر کی بیماریوں میں سب سے اہم بیماری فیٹی لیور ہے۔ لوگ خوراک میں چربی کا استعمال زیادہ کرتے ہیں جس سے یہ چربی پیٹ اور لیور پر جم جاتی ہے جس سے جگر خراب ہو جاتا ہے۔جگر خراب ہونے سے آنکھیں بھی پیلی ہو جاتی ہیں اور پیشاب کا رنگ بھی پیلا ہو جاتا ہے۔پٹھے یا مسلز کمزور ہو جاتے ہیں، جلد پر دھبے ہو جانا، ذہنی دباؤ میں اضا فہ ہونا، جسم میں سوجن یا تھکاوٹ وغیرہ یہ علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر آپ میں سے کسی کو بھی جگر کا مسئلہ ہے یا جگر سے متعلقہ کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہے۔ تو اس سے شفا کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ مریض کو دو تعویذات اس کے نام سے منسوب ارسال کیے جاتے ہیں۔جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو مریض پر موجود بری نظر یا کسی بھی قسم کے شیطانی اثرات جو کہ میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے ان بد اثرات کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جوں ہی مریض یہ تعویذات پہنتا ہے تو ان میں موجود شفا کی تاثیر مریض مریض پر اثر انداز ہو کر اس کے جگر کی سوزش یا ورن جگر میں چربی یا جگر کے کینسر اور دیگر قسم کی بیماریوں کو اللہ کی رحمت سے شفا میں بدل دیتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615