جن اور آسیب سے بچنے کے لیے وظیفہ
جس مقام یا مکان پر روزانہ 11 مرتبہ اس اسم (الْمُصَوِرُ)کا ورد کیا جائے وہ جگہ جن پر ی بھوت پرندہ سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گی۔ کیونکہ یہ کئی باتوں میں آیا ہے کہ جہاں نور ہو وہاں ناری مخلوق نہیں رہ سکتی۔ اس لیے اپنے مقام کو ناری مخلوق سے محفوظ رکھنے کے لیے اس اسم کا روزانہ اپنے مکان میں 1100 مرتبہ ورد کرنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ آپ کے مکان میں سحرو آسیب جادو جنات جو بھی قسم کی چیزیں ہیں سب نکل جائیں گی۔