جوڑوں کا زیادہ تر بڑی عمر کے لوگوں میں عام ہو تا ہے۔لیکن آج کے دور میں چاہے مرد ہو یا عورت اس مرض میں مبتلا ہیں۔حتیٰ کہ کم عمر بچے بھی جوڑوں کے درد کی شکایت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔جوڑں کے درد سے مکمل نجات کے لئے سب سے پہلے اپنی اچھی ڈائٹ لیں۔فروٹ کا استعمال زیادہ کریں۔مچھلی۔نٹس،ہلدی،سیب کا سرکہ جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر سے میڈیسن بھی لیں۔
لیکن اس کے باوجود اگر آپ کو جوڑوں کے درد سے شفاء نہیں ملی۔تو ممکن ہے کہ آپ پر بد اثرات ہوں جس کی وجہ سے کوئی میڈیسن آپ پر اثر نہیں کرتی۔مزید معلومات کے بلئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615