اگر آپ کے یاآپ کے گھر میں کسی بچے کے کان میں شدید درد ہو اور تکلیف سے برا حال ہو اورکسی بھی طرح آرام نہ آرہا ہو۔تو اس کے لئے آج ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام یَاسَمِیْعُ کو 21 بار پڑھ کر کاٹن کے چھوٹے سے ٹکڑے پر دم کرنا ہے اور اس ٹکڑے کو کان میں رکھ لینا ہے۔اللہ کے کرم سے درد میں فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615