جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں سے جادو کی ایک قسم وہ ہے جو جادو انسان کے بالوں پر کیا جاتا ہے۔جس انسان کے بالوں پر جادو کیا گیاہو تو اس میں مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔
جیسے کہ:
1۔ اس انسان کے سرمیں ہر وقت درد رہتا ہے۔یہ درد کبھی کبھی ہلکا اور کبھی بہت شدید ہو جاتا ہے۔
2۔بال بہت تیزی سے گرنا۔
3۔دل و دماغ کا سست اور بوجھل رہنا۔
4۔ہر وقت مزاج میں چڑ چڑاپن محسوس ہونا۔
5۔بالوں کی،چہرے اور جسمانی خوبصورتی کا دن بدن کم ہونا۔
6۔گردن اور کندھوں میں درد ہونا اور علاج کروانے سے بھی افاقہ نہ ہو نا۔
7۔اگر جادو بیوی کے بالوں پر کیا گیا ہو تو شوہر کا بلاوجہ بیوی سے نفرت کرنا یا بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی چڑ ہو جانا بھی اس اس جادو کی بہت بڑی علامت ہے۔
اگرآپ میں بھی یہ علامات ظاہر ہو رہی ہیں اور آپ اس جادو کا مکمل توڑ ہمارے روحانی ایکسپرٹس سے کروانا چاہتے ہیں اور ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615