ناظرین!آج ہم آپ کو جادو کے تو ڑ کا ایک ایسا یقینی عمل بتائیں گے جس کے کر نے سے متا ثرہ شحض پر کیا ہوا کالا جادو فوری ختم ہو جا ئے گا اور وہ اپنے آپ کو بہت ہلکا محسوس کرے گا۔آپ نے کالی مرچ کے ساتھ دانے لینے ہیں اور ان کو چولہے پر جلا دینا ہے۔ آگ زیا دہ تیز نہ ہو۔اس کے پا س ہی اس شخص کو بٹھا دیں اور وہ یا جبا ر یا قہا ر کا ورد کرتا رہے جب یہ دانے جل کر کو ئلہ ہو جائیں تو گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھتا ہو ا ا س ورد کو ختم کر دے اورکھڑا ہو جائے اور باوضو ہو کر دو نفل شکرانے کے ادا کرے۔تین دن کے اس عمل سے جادو کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کے روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615