Karobar main barkat k liye hum app ko nihayat mujrib amal batany ja rahy hain. Aaj kal K door main log Aik dusry sy hasad karty hain. Jiski waja su ap k bussiness ko nazar lag jati hai. Jis ki waja su ap ka chalta bussiness band hojata hai. Wo log prashan k liye ya wazifa kar sakty hain. Sab sy phly Namaz ki pabandi karain. Har waqt bawazu rahny ki koshish karain. Sab sy pehly Awal akhir 3,3 mataba Darood Sharif parhain. Phir 11 mataba Ayat ul Kursi ka Wird karain. InshaAllah iss sy ap ka chalata hua bussiness tazi sy dorry ga.
کاروبار میں برکت کے لیے ہم آپ کو نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں۔ آج کل کے دور میں لوگ ایک دوسرے سے حسد کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کے کاروبار کو نظر لگ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کا چلتاکاروبار بند ہو جاتا ہے۔ وہ لوگ پریشان نہ ہو۔ آپ کسی بھی پریشان کے لیے یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔سب سے پہلے نماز کے پا بندی کریں۔ ہر وقت باوضو رہنے کی کوشش کریں۔سب سے پہلے اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ پھر11 مرتبہ آیت الکرسی کا ورد کریں۔ انشاء اللہ اس سے آپ کا چلتا ہوا کاروبار تیزی سے دو ڑے گا۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615
LATEST POST
- Musibat Se Nijat Ka Amalمصیبت دو طرح کی ہوتی ہے ایک تو جذباتی اور دوسرا وہ جو زندگی کے… Read more: Musibat Se Nijat Ka Amal
- Shohar K Pas Beron Mulk Jane Ka Wazifaہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے کال کی اور ہمیں بتایا کہ اُن کے… Read more: Shohar K Pas Beron Mulk Jane Ka Wazifa
- Sirf 1 Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jsi Giایسے افراد جو سخت غربت اور تنگ دستی کا شکار رہتے ہیں یا کسی بھی… Read more: Sirf 1 Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jsi Gi
- Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amalدنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو… Read more: Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amal
- Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweezاگر آپ کابچہ بہت روتا ہے ۔اور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ… Read more: Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez
- Pait K Keeron Ka Rohani Ilajاگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت… Read more: Pait K Keeron Ka Rohani Ilaj