آج کی وڈیو میں ہم حضرت علی ؓ کا عطا کردہ وظیفہ آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔یہ وظیفہ انتہائی مجرب اورطاقتور قرآنی وظیفہ ہے۔اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ پاک کی رحمت سے آپکو خارش کی بیماری سے مکمل نجات ملے گی انشاء اللہ۔اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں کسی بھی قسم کی خارش ہو یا کوئی الرجی ہو۔اور بہت سی میڈیسن کھا کر دیکھ لیں لیکن خارش رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔تو ایسی صورت میں آپ نے سورہ المومنون آیت نمبر 14 کو صرف تین بار پڑھنا ہے اور پورے جسم پر دم کر لینا ہے۔یہ چھوٹا سا لیکن بہت ہی پاورفل وظیفہ ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے سے خارش سے فوری چھٹکارا حاصل ہو جائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ خارش سالوں پرانی ہے توپھر اس صورت میں اس آیت کے نقش کے ساتھ ساتھ خارش سے مکمل شفا کے لئے سورہ الشعرا کا نقش بھی دیا جائیگا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615