Ye Wazifa kisi kay dil mein apny jaiz mohabbat daalnay kay liye hai jisy ap sachy dil sy chahty hai. Aur us sy shadi karna chahty ho tu un kay liye ye wazifa karen. Wazifa karnay sy pehlay teen teen martaba awal o akhir Darood Sharif parh lay phir 300 martaba Ya Wadoodo, Ya Raufu, Ya Raheemo parhein parhnay kay baad Allah sy Dua mangay. Dua mangnay sy pehlay bhi Darood Pak Parh lay aur jisy abhi chahty hai ye Dua karen.

Kay Ya Allah uss kay dil mein meri mohabbat paida kar dy aur meri uss sy shadi ho jay Dua sachy dil sy mangay es Wazify ko ap nay kam-Az-kam 11 din tak karna hai. Agar ap yaqeen kay sath karen gay tu Inshallah ap ke mohabbat har kisi kay dil mein ho gi. Us kay ilawa ap ke hajat jald he poori ho gi Yaqeen kamil kay bagair kisi bhi kaam mein kamyabi hasil karna bohat mushkil hai.


(یاَ وَدُوُدُ، یَا َروُفُ، یاَ رَحِیْمُ )کا وظیفہ
یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنے جائز محبت ڈالنے کے لیے ہے۔ جسے آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہوں ان کے لیے یہ وظیفہ کریں۔ وظیفہ کرنے سے پہلے تین تین مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ لیں۔پھر 300 مرتبہ یا ودود، یا روف، یا رحیم، پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد آپ جس سے محبت کرتے ہیں اپنی آنکھیں بند کر کر اس کا تصور کریں۔ اور پھونک ماردیں۔ پھونک مارنے کے بعد اللہ سے دعا مانگے دعا مانگنے سے پہلے بھی درود پاک پڑھ لیں۔

اور جسے ابھی چاہتے ہیں یہ دعا کریں کہ یا اللہ اس کے دل میں میری محبت پیدا کر دے۔ اور میرے اس سے شادی ہو جائے۔ دعا سچے دل سے مانگیں۔ اس وظیفے کوآپ نے کم از کم 11 دن تک کرناہے۔ اگر آپ یقین کے ساتھ کریں گے تو انشا ء اللہ آپ کی محبت ہر کسی کے دل میں ہو گی اس کے علاوہ آپ کی حاجت جلد ہی پوری کر دے گا۔یقین کامل کے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔

Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-147861