اللہ تعالیٰ نے سال کے بارہ مہینوں میں سے بعض مہینوں کو خصوصی فضیلت عطا فرمائی ہے،جن میں ماہ شعبان کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔یہ مہینہ نیکیوں کی تیاری،گناہوں کی معافی اوررمضان المبارک کی تیاری کے لئے خاص اہمیت رکھتا ہے۔اسلامی تعلیمات میں شعبان کو عبادات اور نیک اعمال کے لئے خاص مہینہ قرار یا گیا ہے،کیونکہ اس مہینے میں اللہ تعالی اپنے بندوں پر خصوصی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔نبی کریم ﷺ نے اس مہینے کو بڑی اہمیت دی اور خود اس میں بکثرت عبادات انجام دیں۔حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ: میں نے نبی اکرم ﷺ کو رمضان کے علاوہ کسی مہینے میں اتنی کثرت سے روزے رکھتے نہیں دیکھا جتنے آپ ﷺ رمضان میں رکھتے تھے۔اور فرمایاماہ شعبان رحمت کا مہینہ ہے کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ”شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا:شعبان وہ مہینہ ہے جس میں لوگوں کے اعمال اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کئے جاتے ہیں،اور میں چاہتا ہوں کہ میرے اعمال روزے کی حالت میں پیش کئے جائیں۔(بحوالہ نسائی شریف)اس مہینے میں ایک خاص رات بھی آتی ہے جسے شب برأت کہا جاتا ہے۔اس رات میں اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں نچھاور کرتے ہیں۔مغفرت کے دروازے کھول دیتے ہیں اور حاجت مندوں کی دعائیں قبول فرماتے ہیں اور اسی رات میں بارگاہ الٰہی میں نامہ اعمال پیش کئے جاتے ہیں۔ ماہ شعبان میں چند اہم اعمال کی تاکید کی گئی ہے،جن سے انسان روحانی فوائد حاصل کر سکتا ہے۔ماہ شعبان میں روزے رکھنا،استغفار کی کثرت کرنا،اس مہینے میں درود پاک کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنا،زیادہ سے زیادہ صدقہ و خیرات کرنا،ماہ شعبان میں نفل عبادات کرنا،قرآن کریم کی تلاوت کرنا۔ہمیں چاہئے کہ ا س ماہ میں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں اور نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کریں۔یہ تھی ہماری آج کی موضوع،یہ موضوع آپ کو کیسی لگی ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Powerful Love Taweez For Pisces

Powerful Love Taweez For Pisces

پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...

Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

جوڑوں کا درد انسان کی چال کو بوجھل اور زندگی کو بے رنگ بنا دیتا ہے، مگر اللہ کی رحمت ہر دکھ کی دوا ہے۔قرآن کا نقش اس درد کو کم کرنے کے ساتھ دل کو اطمینان اور روح کو سکون بخشتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش ان پوشیدہ رکاوٹوں کو مٹا دیتا ہے جو درد کو بڑھا کر انسان کو بے بس بنا...

Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez

دس سال سے بے اولاد میاں بیوی جو آئی وی ایف کروانے ہوسپٹل گئے۔وہاں بیوی نے ٹک ٹاک دیکھنا شروع کر دیا تو ہمارا موضوع  سامنے آئی کہ بانجھ خواتین کو بھی سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد ہوگئی۔ موضوع دیکھنے کے بعد اس کے دل میں یقین کی ایسی کیفیت پیدا ہوگئی کہ اس نے شوہر کو...

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...

Al Momin Ka Powerful Naqsh

Al Momin Ka Powerful Naqsh

اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...

Powerful Love Taweez For Libra

Powerful Love Taweez For Libra

برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

آپ کی زندگی میں ایسا شخص ہو جس سے آپ بے بناہ محبت کرتے ہوں۔ اس کے بغیر آپ نے اپنی زندگی کا تصور بھی نہ کیا ہو۔اس نے آپ کے ساتھ بہت وعدہ بھی کیے اور ہر طرح کا ساتھ نبھا نے کا عہد بھی کیا۔ہر اچھے بڑے قت میں اس نے آپ کا ساتھ نبھایا ہو۔اچانک سے اس کا غائب ہو جانا چھوڑ...

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...