Aaj hum apko pasand ki shadi k wazify k bary main btain gy. Aap ko prashan hony ki zarurt nahi hai hum aap ko aap k pasand ki shadi ka masla Allah k hukam sy aur Allah k nam sy aur Qurani Aayat sy haal karain gy. Aksar ya dekhny main ata hai k jab bhi hum kisi sy pasand ki shadi ka izhar karty hain to humary liye bohat rukawatain ti hain. Jasy k humary walidan main pasand ki shadi k liye nahi manty ya larka ya larki main sy koi aik nai manta.

Iss waqt humain bary honsly aur atminan ki zaroorat hoti hai. Hum aap k in tamam prashani aur msuhkilat main aap ki rehnumai karain gy. Iss wazify ko karny ka tariqa ya hai k aap ny awal o akhir 3 mataba Darood Sharif parhain. Iss k bad Allah k ya 3 nam 300 mataba parhain Ya Waddudo, Ya Rauf, Ya Rahimu, ya amal aap jumarat sy shuru karna hai. Ya amal 11 din tak karna hai. Iss amal ki barkat sy ap jis k dil main muhabat paida karna chahain gy InshaAllah mohabbat main paida hojae gi.

آج ہم آپ کو پسند کی شادی کے وظیفے کے بارے میں بتائیں گے۔ آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہم آپ کے پسند کی شادی کا مسئلہ اللہ کے حکم سے اور اللہ کے نام سے اور قرآنی آیات سے حل کریں گے۔ اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ جب بھی ہم کسی سے پسند کی شادی کا اظہار کرتے ہیں تو ہمارے لیے بہت رکاوٹیں آتی ہیں۔ جیسے کہ ہمارے دین پسند کی شادی کے لیے نہیں مانتی یا لڑکا یا لڑکیوں میں سے کوئی ایک نہیں مانتا۔اس وقت ہمیں برے حوصلے اور اطمینان کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم آپ کے ان تمامپریشانی اور مشکلات میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد اللہ کے یہ تین نام 300 مرتبہ پڑھیں  یہ عمل آپ جمعرات سے شروع کرنا ہے۔

یَا وَدُوْدُ، یَا رَّءُوۡفُ،یَا رَحِیم 

یہ عمل 11 دن تک کرنا ہے۔ اس عمل کی برکت سے آپ جس کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہیں گے انشاء اللہ محبت پیدا ہو جائے گی۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...

Al Momin Ka Powerful Naqsh

Al Momin Ka Powerful Naqsh

اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...

Powerful Love Taweez For Libra

Powerful Love Taweez For Libra

برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

آپ کی زندگی میں ایسا شخص ہو جس سے آپ بے بناہ محبت کرتے ہوں۔ اس کے بغیر آپ نے اپنی زندگی کا تصور بھی نہ کیا ہو۔اس نے آپ کے ساتھ بہت وعدہ بھی کیے اور ہر طرح کا ساتھ نبھا نے کا عہد بھی کیا۔ہر اچھے بڑے قت میں اس نے آپ کا ساتھ نبھایا ہو۔اچانک سے اس کا غائب ہو جانا چھوڑ...

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...

Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez

Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez

ایسے افراد جو کسی کو اس قدر شدت سے چا ہتے ہیں۔ کہ اس کو حا صل کر نے کی ہر ممکن کو شش کر چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک کا میا ب نہیں ہو پارہے۔ جتنا آپ اس کو حا صل بنا نے کی کو شش کر تے ہین وہ اتنی ہی آپ سے دوری اختیا ر کر لیتی ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ وہ ہما رے روحا نی...

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے، آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ کی بات نہیں مانتے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو شوہر کو آپ کی محبت میں دیوانہ بنا دے گا انشاء اللہ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلےسبحان اللہ یا...

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...