ایسا عمل جس سے میاں بیوی میں رہنے والا جھگڑا ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا اور آپس میں بے پناہ محبت پیدا ہو گی۔ یہ عمل میاں بیوی دونوں ہی کر سکتے ہیں۔یعنی میاں بیوی کے لیے اور بیوی اپنے شوہر کے لیے کر سکتی ہے۔ عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے۔ ایک مرتبہ سورۂ یوسف روزانہ پڑھیں اور پھر اکتالیس مرتبہ ”ےَا عَزِ یْزُ“ پڑھیں۔ انشاء اللہ! ازدواجی زندگی میں سکون اور بے پناہ محبت پیدا ہوگی۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ سب جادو یا نظر بد کی وجہ سے ہے تو اسی سورۃ کے نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں تیار کیے جاتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615