Aaj hum jis mozu par bat karnay ja rahy hain wo hai muhabat ki shadi main rukawat. Bohat say nojawan larkay aur larkian aik dusray ki Mohabbat main phans jatay hain. Jab wo apni jawani ki umar main college ya university ki life main hotay hain. Larka aur larki ko aik dusray ki khubian pasand aa jati hain. Bas phir wo wahan say aik dusray ki muhabat main deewanay ho jatay hain.

Din badin un ki muhabat main izafa hota rehta hai. Baaz larkay aur larkian aapas main muhabat ki shadi kar laitay hain. Aur bohat ziada nojawan larkay aur larkian aisay bhi hotay hain.jin ki aapas main muhabat ki shadi nahi hoti. Muhabat ki shadi main bohat rukawtain hayal ho jati hain. In sab ko door karnay kay liye ye wazifa lazmi hai. Is wazifay ko suroo karnay say pahlay 11 martabah awal o aakhir Drood Sareef parhain. Aur phir 41 dafa (Ya Haseebu) ki tasbih karain. InshaAllah aap ki her rukawat door ho jaye gi.

آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں وہ ہے محبت کی شادی میں رکاوٹ۔ بہت سے نوجوان لڑکے اور لڑکے ایک دوسرے کی محبت میں اس وقت پھنس جاتے ہیں۔ جب وہ اپنی جوانی کی عمر کالج یا یونیورسٹی کے لائف میں ہوتے ہیں۔ لڑکا اور لڑکی کو ایک دوسرے کی مختلف خوبیاں پسند ا ٓجاتی ہیں۔ بس پھر وہ وہاں سے یہ ایک دوسرے کے محبت میں دیوانے ہو جاتے ہیں۔ دن بدن ان کی محبت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ بعض لڑکے اور لڑکیاں اپس میں محبت کی شادی کر لیتے ہیں۔ اور بہت زیادہ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایسے بھی ہوتے ہیں۔ جن کی اپس میں بہت کی شادی نہیں ہوتی۔محبت کی شادی میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہو جاتی ہیں۔ ان سب کو دور کرنے کے لیے یہ وظیفہ لازمی ہے۔ اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھیں۔ اور پھر 41 دفعہ 

 یاَ حَسِیْبُ 

کی تسبیح کریں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے، آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ کی بات نہیں مانتے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو شوہر کو آپ کی محبت میں دیوانہ بنا دے گا انشاء اللہ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلےسبحان اللہ یا...

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...

Naraz Shohar Ko Manane Ka Khas Wazifa

Naraz Shohar Ko Manane Ka Khas Wazifa

آج ہم آپ کے ساتھ ناراض شوہر کو منانے کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور آپ کی کوئی بھی بات سننے کو تیار نہیں۔شوہر کی ناراضگی کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو بہت ہی آسان سا عمل آپ نے کرنا ہے جس سے شوہر فوراً مان جائے گا۔عمل کا طریقہ یہ...

Pregnancy Taweez For Pisces Female

Pregnancy Taweez For Pisces Female

پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...

Behtareen Rishta Lane Ka Rohani Amal

Behtareen Rishta Lane Ka Rohani Amal

ایسے افراد جن کے رشتے نہیں آتے یا پھر وہ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے گھر والے نہیں مان رہے۔جس کے لئے انہوں نے ایسے بہت سے روحانی عمل بھی کئے کہ رشتہ اچھی جگہ ہو جائے یا پسند کی شادی کے لئے والدین مان جائیں لیکن پھر بھی ان کا مسئلہ حل نہ ہو سکا تو انہیں...

Acha Rishta Lanay K Liye Khas Amal

Acha Rishta Lanay K Liye Khas Amal

جن کے رشتے نہیں آتے یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے۔ انہوں نے بہت سارے عمل کئے ہوں گے کہ کسی طرح سے رشتہ آجائے یا والدین شادی کے لئے مان جائیں لیکن کسی عمل کاکوئی فائد ہ نہیں ہوا تو یقینا انہوں نے ابھی تک نقش سورۂ المزمل کا کوئی عمل نہیں کیا ہوگا۔ آپ کو بتائیں کہ جس کے...

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...

Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa

Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آ رہے یا رشتے تو آتے ہیں لیکن بات آگے نہیں بڑھتی یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے کبھی والدین راضی نہیں ہوتے اور کبھی دوسری طرف سے انکار ہو جاتا ہے...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Raaz

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Raaz

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے روحانیت کی دنیا میں ہر مقصد میں کامیابی پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔اگر آپ ان رازوں کو جان کر ان پر عمل کریں گے تو دنیا کی کوئی چیز بھی ایسی نہیں جو آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی پانے سے روک سکے۔وہ مقصد خواہ کچھ بھی ہو جیسا کہ...