اگر آپ کو محبت میں ناکامی ملی ہے۔آپ نے جس کو چاہا وہ آپ کو نہ مل سکا۔آپ نے ایک دوسرے کے ساتھ جینے مرنے کے وعدے کیے۔لیکن قسمت اور حالات نے آپ کا ساتھ نہیں دیااور آپ کا محبوب آپ کا نہ ہو سکا۔ایسے میں آپ مایوس ہو گئے ہیں۔آپ کے دل میں خودکشی کے خیال آتے ہیں۔کسی چیز میں دل نہیں لگتا۔دل چاہتا ہے کہ کہیں دور چلا جاؤں۔یا غم بھلانے کو کسی قسم کا نشہ کرنا شروع کر دیا ہے۔لہٰذا آپ کو غم کی اس کیفیت سے نکالنے اور دل کو سکون دینے کے لیے دو تعویز دئیے جائیں گے۔ایک تعویز سورہ البقرہ کا ہے۔اس نقش میں موجود قرآنی آیات کی پاور فل روحانی تاثیر آپ پر سے نظر بد اور کالے جا دو کے ان تمام اثرات کو ختم کرتی ہے۔جنھوں نے آپ کے دل اور دماغ کے گرد اپنا حصار لگایا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے دل میں خود کشی کے اور برے برے خیال آتے ہیں اور زندگی جیسی نعمت سے مایوس ہونے لگتے ہیں۔اور دوسرانقش سورہ المزمل کا ہے۔یہ نقش جیسی ہی آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے گلے میں پہنتے ہیں۔تو اس میں موجود روحانی تاثیر آپ کے دل کو سکون دیتی ہے۔آپ اللہ کی رضا میں راضی ہو جاتے ہیں۔اور زندگی کی طرف واپس لوٹنے پر مجبور ہو جا ئیں گے۔نقوش کا ہدیہ1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Fibroids Treatment In Quran

Fibroids Treatment In Quran

بچہ دانی کی رسولیاں کبھی درد، کبھی بھاری پن، کبھی خون کے بہاؤ میں خرابیکی وجہ بنتی ہیں اور جب یہ بڑی ہو جائیں تو اکثر ڈاکٹر فوری آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں۔اسی طرح کی تکلیف میں ایک خاتون مبتلا تھیں۔ ان کے الٹراساؤنڈ میں 6cm کی بڑی رسولی واضح تھی، جس نے ان کی روزمرہ...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

ایک خاتون جنہیں سالوں سے پی سی او ایس، ہارمونی بگاڑ اور لیکوریا جیسے مسائل نے گھیر رکھا تھا۔ چہرے پر دانے، وزن میں اضافہ، بیترتیب حیض اور کمزوری نے زندگی کو اجیرن بنا دیا تھا۔ ہر علاج آزمایا، ہر دوا کھائی، مگر راحت نصیب نہ ہوئی۔ ڈاکٹرز کی امیدیں بھی دم توڑ چکی...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

اندے دانی (اووری) میں سسٹ بن جانا خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن بیماری ہے۔ اس کی وجہ سے اکثر خواتین کو، حیض میں خرابی،مستقل کمزوری کا سامنا رہتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جن کی اندے دانی میں بار بار سسٹ بن رہی تھی۔ کئی مہنگے ٹیسٹ، دوائیں اور علاج...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

جب انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلی بن جائے تو عورت کی زندگی تکلیفوں سے بھر جاتی ہے۔ پیٹ کا درد، سوجن، اور ہارمونی بگاڑ اُس کے لیے معمول کی زندگی گزارنا مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز سے رابطے میں آئیں جنہیں انڈے دانی میں پانی اور خون کی...

Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez

اولاد عورت کے وجود کی خوشبو ہے، مگر جب یہ نعمت نہ ملے تو زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ ایک خاتونبھی ایسی ہی تھیں جن کی شادی کو دس سال گزر چکے تھے، مگر ہر علاج کے باوجود امید ٹوٹ جاتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ پھر انہوں نے یقینِ کامل کے ساتھ...

Powerful Love Taweez For Pisces

Powerful Love Taweez For Pisces

پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...

Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy

Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy

قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جس کے اندر شاید قدرت نے کراماتی روحانی اثر رکھ دیا ہے۔ اس آیت کا نقش ان خواتین کو دیا جاتا ہے۔ جنہیں حمل نہ ہورہا ہو۔ اور ایسے میں بانجھ خواتین کے دل میں بھی خواہش اٹھتی ہے کہ میں بھی یہ عمل کر لوں کیا پتہ اللہ میری بھی سن لے۔ اسی یقین...

Surah Muzammil Ka Rohani Taweez

Surah Muzammil Ka Rohani Taweez

کبھی کبھی ہر چیز ٹھیک ہونے کے باوجود رشتہ بنتے بنتے ٹوٹ جاتا ہے۔کہیں بات چلتی ہے، مگر انجام تک نہیں پہنچتی۔گھر والے پریشان، دل مایوس، اور امید ختم ہونے لگتی ہے۔مگر یاد رکھیں — آپ کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کو پھر سے جوڑے گا۔ سورۂ المزمل اور سورۂ طہٰ کا نقش۔ جب سورۂ المزمل...

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹی ہو یا بیٹا، دونوں ہی رحمت ہیں، مگر دل کی ایک چھپی خواہش بیٹے کے لیے بھی ہوتی ہے۔ اکثر خواتین بار بار بیٹی ہونے کے بعد دل ہی دل میں یہ دعا کرتی ہیں کہ کاش اللہ ایک بیٹے کی نعمت بھی عطا کر دے۔ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کر دہ، سورۃ...

Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

جوڑوں کا درد انسان کی چال کو بوجھل اور زندگی کو بے رنگ بنا دیتا ہے، مگر اللہ کی رحمت ہر دکھ کی دوا ہے۔قرآن کا نقش اس درد کو کم کرنے کے ساتھ دل کو اطمینان اور روح کو سکون بخشتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش ان پوشیدہ رکاوٹوں کو مٹا دیتا ہے جو درد کو بڑھا کر انسان کو بے بس بنا...

Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez

دس سال سے بے اولاد میاں بیوی جو آئی وی ایف کروانے ہوسپٹل گئے۔وہاں بیوی نے ٹک ٹاک دیکھنا شروع کر دیا تو ہمارا موضوع  سامنے آئی کہ بانجھ خواتین کو بھی سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد ہوگئی۔ موضوع دیکھنے کے بعد اس کے دل میں یقین کی ایسی کیفیت پیدا ہوگئی کہ اس نے شوہر کو...