محتاجی،قلت اور ذلت سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّۃِ وَالذِّلَّۃِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ۔
اے اللہ! بے شک میں محتاجی، قلت اور ذلت سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔(سنن ابی داؤد،کتاب الوتر،باب الاستعاذۃ:1544)