Hum main koi bhi kisi ki mohtaji nahi chahta. Aur na hi mohtaji nahi chahta. Aur na hi muhtaji Pasand karta hai. Wasy to hum sab Allah Pak ka mohtaj jahan hu jo wahin. Woh humy beshumar neaymatain deta hai. Magar kisi insan ki mohtaj sy bachny k liye asan wazifa btain gy. jis k karny sy InshaAllah aap log kabhi bhi kisi insan k mohtaj nahi hongy. Har namaz k bad 2 martaba Darood Sharif parhain. Phir 100 martaba Ya Azizu Ya Mughni parhain. Iss k bad 3 martaba Darood Sharif parhain. InshaAllah iss amal ki barkat sy Allah k siwa kisi muhtaj hon gy.
ہم میں سے کوئی بھی کسی کی محتاجی نہیں چاہتا۔ اور نہ ہی محتاجی پسند کرتا ہے۔ ویسے تو ہم سب اللہ پاک کا محتاج جہاں ہو جو وہیں۔ وہ ہمیں بے شمار نعمتیں دیتا ہے۔ مگر کسی انسان کی محتاجی سے ہمیں بچنا چاہیے۔ اس لیے ہم آپ کو محتاجی سے بچنے کے لیے آسان وظیفہ بتائیں گے۔ جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ لوگ کبھی بھی کسی انسان کے محتاج نہیں ہوں گے۔ہر نماز کے بعد تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ پھر 100 مرتبہ یا عزیزو یا مغنی پڑھیں۔ اس کے بعد تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ کے سوا کسی کے محتاج نہیں ہوں گے۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615
LATEST POST
- Shohar K Pas Beron Mulk Jane Ka Wazifaہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے کال کی اور ہمیں بتایا کہ اُن کے… Read more: Shohar K Pas Beron Mulk Jane Ka Wazifa
- Sirf 1 Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jsi Giایسے افراد جو سخت غربت اور تنگ دستی کا شکار رہتے ہیں یا کسی بھی… Read more: Sirf 1 Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jsi Gi
- Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amalدنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو… Read more: Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amal
- Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweezاگر آپ کابچہ بہت روتا ہے ۔اور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ… Read more: Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez
- Pait K Keeron Ka Rohani Ilajاگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت… Read more: Pait K Keeron Ka Rohani Ilaj
- Jodo Aur Ghutno KE Dard Ka Powerful Ilajاگر آپ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے پریشان ر ہتے ہیں۔ گھٹنے بہت کمزور… Read more: Jodo Aur Ghutno KE Dard Ka Powerful Ilaj