Aj kay mozu mein ap sy chand mushkil aur dilchasp paheliyan pochi jay ghi jo kay ap kay general knowledge mein izafy kay liye bohat mufeed sabat ho ghi aur agar ap nay in ka sahih aur fori jawab dy diya tu samjh liiye ga kay ap bohat chusat aur tandrust dimag kay malik hai in paheliyan ka jawab sochnay kay liye ap kay pas siraf 10 seconds ka waqt ho ga hamaray es Artical sy ap apni hazir dimagi ka andaza bohat achi tarah sy laga sakty hai aur ap ye bhi ba-khubi jan sakty hai kay ap ka I q – level kitna hai magar es sy pelay hum ap ko bataty chalay kay hamari es website per zindagi kay tamaam Rohani masail kay hal ky liye Articals upload kiye jaty hai.
Agar ap ka koi bhi Rohani masla ho aur us ka ap ko hal na mil raha ho tu ap hamaray Rohani Center mein rabta kar kay apny uss maslay sy chutkary kay liye Wazaif aur Qurani Taweezaat hasil kar sakty hai. Tu aiye chalty hai paheliyon ke janib
Paheli Number 1: Kiya ap bata skaty hai kay kis mulk mein you tube chalana juram hai Jawab: Cheen
Pehali Number 2: Marny kay baad konsa insan bhoot ban jata hai Jawab :Koi bhi nahi
Paheli Number 3:Wo Kiya Cheez Hai Jisy Duniya ka taqtwar insan bhi nahi rok sakta Jawab: Sans
Paheli Number 4: Kiya ap bata sakty hai kay aise konsi ungli hai jis ke haddi nahi hote Jawab : Dastanay ke ungli
Paheli Number 5: Kiya ap kisi aise cheez ka naam bata sakty hai jo khaati peti tu kuch nahi lakin phir bhi insano sy ziyaada taiz kaam karti hai Jawab:Computer
Paheli Number 6: Aisa konsa mulk hai jis ka agar pehla haraf hta diya jay tu Khuda ka Naam ban jata hai jaisy Arab sy rab
Paheli Number 7: Kiya ap kisi aisy shehar ka naam bata skty hai jis ko agar ulta likha jay tu janwar ka naam ban jata hai Jawab : Rom sy mor
Paheli Number 8: Ap bata sakty hai kay khalis Hira kis rang ka hot hai Jawab: Bay rang hota hai
Pheli Number 9: Aik angothi mein do nageenay bachon sy jo koi na cheenay Jawab: Maa Baap
Paheli Number 10: Aise konsi machli hai jo na anda dy sakti hai aur na he ter sakti hai tali hoi machli agar ap nay in tamaam paheliyon ka jawab theek diya hai tu samjh lay kay ap aik zaheen insan hai aur jo log in ka jawab nahi dy paey tu unhy khud ko improve karny ke zaroorat hai lehaza agar ap ko lagy ky ap dimagi tor per ziyada taiz nahi aur bholnay ke adat ka sakaar hai aur uss maslay kay hal kay liye apny naam ka free Ism e Azam janna chahty hai tu apna aur walda ka naam comment box mein likhe
آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ ہماری اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کی آرٹیکلزاپلوڈ کیے جا رہیں ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔
تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کس ملک میں یوٹیوب چلانا جرم ہے۔ جواب چین۔
پہیلی نمبر دو مرنے کے بعد کون سا انسان بھوت بن جاتا ہے۔ جواب کوئی بھی نہیں۔
پہیلی نمبر تین وہ کیا چیز ہے جسے دنیا کا طاقتور انسان بھی نہیں روک سکتا۔ جواب سانس۔
پہیلی نمبر چار کیا بتا سکتے ہیں کہ ایسی کون سی انگلی ہے جس کی ہڈی نہیں ہوتی۔ جواب دستانے کی انگلی
پہیلی نمبر پانچ کیا آپ کسی ایسی چیز کا نام بتا سکتے ہیں جو کھاتی پیتی تو کچھ نہیں لیکن پھر بھی انسانوں سے زیادہ تیز کام کرتی ہے۔ جواب کمپیوٹر۔
پہیلی نمبر چھ ایسا کون سا ملک ہے جس کا اگر پہلا حرف ہٹا دیا جائے تو خدا کا نام بن جاتا۔ہے جواب عرب سے رب۔
پہیلی نمبر سات کیا آپ کسی ایسے شہر کا نام بتا سکتے ہیں۔ جس کو اگر الٹا لکھا جائے تو جانور کا نام بن جاتا ہے۔جواب روم سے مور۔
پہیلی نمبرآٹھ آپ بتا سکتے ہیں کہ خالص ہیرا کس رنگ کا ہوتا ہے۔ جواب بے رنگ ہوتا ہے۔
پہیلی نمبر نو ایک انگوٹھی میں دو نگینے بچوں سے جو کوئی نہ چھینے۔جواب ماں باپ۔
پہیلی نمبر دس ایسی کون سی مچھلی ہے جو نہ انڈے دے سکتی ہے اور نہ ہی تیر سکتی ہے۔ تلی ہوئی مچھلی۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے۔ تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں۔ اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں۔ اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں توان نمبر پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...
Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez
جب انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلی بن جائے تو عورت کی زندگی تکلیفوں سے بھر جاتی ہے۔ پیٹ کا درد، سوجن، اور ہارمونی بگاڑ اُس کے لیے معمول کی زندگی گزارنا مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز سے رابطے میں آئیں جنہیں انڈے دانی میں پانی اور خون کی...
Rasoli Khatam Karne Ka Naqsh
کبھی کبھی بیماری ایسی ہوتی ہے کہ علاج کے بعد بھی مایوسی چھا جاتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا، جن کی بچہ دانی میں رسولی الٹراساؤنڈ میں واضح طور پر دیکھی گئی۔ڈاکٹرز نے کہہ دیا کہ آپریشن کر نا پڑے گا، ورنہ رسولی بڑھتی جائے گی۔مایوس دل کے ساتھ انہوں نے...
Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez
اولاد عورت کے وجود کی خوشبو ہے، مگر جب یہ نعمت نہ ملے تو زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ ایک خاتونبھی ایسی ہی تھیں جن کی شادی کو دس سال گزر چکے تھے، مگر ہر علاج کے باوجود امید ٹوٹ جاتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ پھر انہوں نے یقینِ کامل کے ساتھ...
Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj
بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...
Powerful Love Taweez For Pisces
پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...
Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جس کے اندر شاید قدرت نے کراماتی روحانی اثر رکھ دیا ہے۔ اس آیت کا نقش ان خواتین کو دیا جاتا ہے۔ جنہیں حمل نہ ہورہا ہو۔ اور ایسے میں بانجھ خواتین کے دل میں بھی خواہش اٹھتی ہے کہ میں بھی یہ عمل کر لوں کیا پتہ اللہ میری بھی سن لے۔ اسی یقین...
Ovaries Ki Cyst Ka Ilaj In Quran
اگر آپ کے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیوں سسٹ جیسے مسائل موجود ہیں، چاہے وہ بچے دانی اویری سسٹ میں ہوں، چھاتی میں ہوں یا جسم کے کسی اور حصے میں، اور بار بار علاج کے باوجود ختم نہیں ہوتیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ...
Surah Muzammil Ka Rohani Taweez
کبھی کبھی ہر چیز ٹھیک ہونے کے باوجود رشتہ بنتے بنتے ٹوٹ جاتا ہے۔کہیں بات چلتی ہے، مگر انجام تک نہیں پہنچتی۔گھر والے پریشان، دل مایوس، اور امید ختم ہونے لگتی ہے۔مگر یاد رکھیں — آپ کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کو پھر سے جوڑے گا۔ سورۂ المزمل اور سورۂ طہٰ کا نقش۔ جب سورۂ المزمل...
Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy
Bachedani Ki Rasoli Ka Qurani Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز اکثر خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور خواتین کو بروقت اس کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ شروع میں معمولی درد یا حیض کی بے قائد گی کو عام مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون کو مسلسل پیٹ میں درد رہتاتھا لیکن ٹیسٹ میں کچھ واضح...
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
















