زوجہ نبی ﷺ سیدہ ام سلمہ ؓ سے روایت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب کسی مسلمان بندے کو کوئی مصیبت آتی ہے اور وہ
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْھَا
یقینًا ہم اللہ ہی کی ملکیت ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ اے اللہ مجھے میرے اس صدمہ یا تکلیف کا اجر دے اور بدلے میں مجھے اس سے زیادہ بہتر دے۔
کہتاہے تو اللہ اس کو اس کی مصیبت میں اجر دیتے ہیں، اور اس کا نعم البدل عطا کرتے ہیں۔
پھر سیدہ ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ جب سیدنا ابو سلمہ ؓ کا انتقال ہو گیا تو میں نے رسول اللہ ﷺ کے حکم کے مطابق نعم البدل والی یہ دعا پڑھی تو اللہ نے میرے لیے سیدنا ابو سلمہ سے بہتر (شوہر) رسول اللہ ﷺ عطا فرمائے۔۰مسلم، کتاب الجنائز، حدیث:2127)
اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔


Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615