مصیبت دو طرح کی ہوتی ہے ایک تو جذباتی اور دوسرا وہ جو زندگی کے معاملات میں پریشان کرتی ہے۔جیسے کہ کاروبار، شادی، اولاد یا سسرال والوں کی طرف سے کوئی ایسی سخت پریشانی آجائے۔ جسے ہینڈل کرنا آپ کے بس میں نہ رہے یا کوئی بھی ایسی پریشانی یا مصیبت جسے دور کرنے کا کوئی راستہ نظر نہ آرہا ہو یا پھر ایسی تکلیف جو جذباتی ہو جیسے کہ ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس، اوسی ڈی یعنی فضول سوچوں کاآنا یا وسوسوں کا آنا جو آپ کو ذہنی طور پر تکلیف دیں تو ایسی تمام تکالیف جنہیں آپ مصیبت سمجھتے ہوں۔ اللہ کے کرم سے صرف ایک پاورفل دعا ایسی تمام مشکلات سے نمٹنے کی لاجواب روحانی صلاحیتوں سے مالا مال ہے۔ اسے آپ جب پڑھنا شروع کریں گے تو اللہ کے کرم سے حیران پریشان ہوجائیں گے کہ کیسے لمحوں میں یہ دعا ہر مصیبت کو رحمت میں تبدیل کرنا شروع ہوگئی ہے۔ وہ پاورفل دعا یہ ہے۔
دعا: یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَانِیْ کُلَّہ‘
ترجمہ: اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور سب کے تھامنے والے! بس تیری رحمت ہی سے فریاد ہے تو میرا سب حال درست کر دے۔
اس دعا کو آپ نے مغرب کی نماز کے بعد 11 بار تلاوت کرنا ہے اور اللہ کی رحمت کے نظارے کرنے ہیں۔ یہ دعا آپ کی مشکلات کو کیسے آسان بنانا شروع کرد ے گی۔ یہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے ان شاء اللہ۔ اس کے علاوہ ا س دعا کا نقش بھی اگر کسی ایسے انسان کے پاس موجود ہو۔ جس پر جنات ہوں یا کالا جادو ہوا ہو یا نظر بد لگ گئی ہو یا آسیبی چیزیں پریشان کرتی ہوں تو اللہ کے کرم سے وہاں کوئی بھی شیطانی چیز باقی نہیں رہے گی ان شاء اللہ۔مزید تفصیلات کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615