ایسے مرد حضرات کے لئے ہے جو اپنی بیوی کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔اگر آپ کی بیوی بھی نافرمان ہے۔بدزبان اور بداخلاق ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑتی ہے۔آپکی جائز بات بھی نہیں مانتی۔بیوی کو آپ کی گھرکی اور بچوں کی کوئی پرواہ نہیں۔اورآپ چاہتے ہیں کہ بیوی دل سے آپ کی عزت کرے اور آپ سے محبت کرے بچوں اور گھر کا خیال رکھے تو آپ کو چاہئے کہ نماز عصرکے بعد
سُبْحَانَ اللہ , یَا وَدُوْدُ
کو 41 مرتبہ پڑھ کربیوی کا تصور کر کے پھونک مار دیں۔صرف سات دن کے اس وظیفہ سے بیوی کارویہ آپ کے ساتھ تبدیل ہونا شروع ہو جائے گا۔بیوی کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہوگی اور وہ آپ کی تابعدار ہو جائے گی انشا ء اللہ۔البتہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ بیوی کی بد زبانی اور بداخلاقی کی وجہ کسی حاسد دشمن کاکروایا گیا جادو ہے تو پھر اس صورت میں جادو کے توڑ کے لئے دو نقش سور ہ الیٰسین اور سورہ المزمل کے بیوی کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے۔سورہ الیٰسین کے نقش کی روحانی تاثیر بیوی کے دل میں آپ کی محبت پیدا کرے گی اورسورہ البقرہ کا نقش اپنی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت پرانے سے پرانے جادوکو بھی صرف سات دن میں ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہے۔اس پاور فل روحانی علاج کے بعد بیوی آپ سے شدید محبت کرنے لگے گی اور ساری زندگی آپ کی نافرمانی نہیں کرے گی انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبورافراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پررابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez
الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...
Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh
اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...
Al Momin Ka Powerful Naqsh
اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...
Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez
برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...
Powerful Love Taweez For Libra
برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...
La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa
آپ کی زندگی میں ایسا شخص ہو جس سے آپ بے بناہ محبت کرتے ہوں۔ اس کے بغیر آپ نے اپنی زندگی کا تصور بھی نہ کیا ہو۔اس نے آپ کے ساتھ بہت وعدہ بھی کیے اور ہر طرح کا ساتھ نبھا نے کا عہد بھی کیا۔ہر اچھے بڑے قت میں اس نے آپ کا ساتھ نبھایا ہو۔اچانک سے اس کا غائب ہو جانا چھوڑ...
Surah Al Anam K Heran Kun Fayde
سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...
Sakht Kale Jadu Ka Rohani Tor
اگر آپ کالے یا سفلی جادو کے زیر اثر ہیں۔یا کسی حاسد دشمن نے آپ پر شدید قسم کی بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے معمولات زندگی بے حد متاثر ہو گئے ہیں۔جیسے کہ کاروبار میں نقصان،رشتے یا شادی میں رکاوٹیں،اولاد کا نہ ہونا،یا حمل کا ضائع ہو جانا،شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے...
Jadu Ki Kaat K 141 Rohani Tariqay
ہمارے روحانی ماہرین مراقبات کی رو سے ایسے زبردست اور پاورفل روحانی کلیات تک پہنچے۔ جن کے ذریعے سر سے پاؤں تک کسی بھی حصے میں کئے گئے جادو کی کاٹ اللہ کی رحمت سے ممکن ہے۔ عام طور پر جو عاملین وغیرہ جادو کی کاٹ کرتے ہیں۔ ان کے پاس ۳، ۴ فارمولے ہوتے ہیں۔ جنہیں بار بار...
Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez
ایسے افراد جو کسی کو اس قدر شدت سے چا ہتے ہیں۔ کہ اس کو حا صل کر نے کی ہر ممکن کو شش کر چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک کا میا ب نہیں ہو پارہے۔ جتنا آپ اس کو حا صل بنا نے کی کو شش کر تے ہین وہ اتنی ہی آپ سے دوری اختیا ر کر لیتی ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ وہ ہما رے روحا نی...
Mushkilat Se Nikalne Ki Dua
مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...

















